اوور سیز پاکستانی

وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی مزدوروں کے مسائل کے حل کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

  • اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایت کی روشنی میں وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل پیر سید صدرالدین شاہ راشدی سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی مزدوروں کے مسائل کے حل کیلئے سعودی عرب کے شہر الریاض پہنچ گئے ۔منیجنگ ڈائریکٹر اوورسیز پاکستانیزفاؤنڈیشن حبیب الرحمان گیلانی بھی ان […]

  • امریکا میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق

    نیویارک :(اے پی پی) امریکی شہر نیویارک میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے امام مسجد اور ان کے ایک نائب ہلاک ہو گئے. امریکا کے شہر نیویارک کے علاقے کوئنز میں اس وقت امام پر فائرنگ کی گئی جب وہ ایک گلی میں پیدل جا رہے تھے.فائرنگ میں امام کے نائب کو تشویش ناک […]

  • پاکستانی نژادامریکی ریپلکن پارٹی کےبلامقابلہ امیدوارمنتخب

    نیویارک: (آئی این پی) پاکستانی نژاد امریکی آغا افضل خان نیو جرسی سٹیٹ کے کانگریس ڈسٹرکٹ 8 سے عام انتخابات کے لئے ریپلکن پارٹی کے بلا مقابلہ امیدوار منتخب ہو گئے۔ ریپلکن پارٹی کا کوئی دوسرا امیدوار پارٹی پرائمریرز میں آغا افضل خان کے مقابلے پر نہیں آیا۔ ان کا مقابلہ موجودہ کانگریس مین اور […]

  • امریکہ میںپاکستانیوں نےعیدالفطرجوش و جذبہ سےمنائی

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکہ میںپاکستانیوں نے بدھ کو عیدالفطر روایتی مذہبی جوش و جذبہ سے منائی۔ ورجینیا اور میری لینڈ کے علاوہ امریکہ کی ریاستوں اور شہروں میں اسلامک سنٹرز اور مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ ورجینیا میں قدیم اسلامک سنٹر دارلہدیٰ نے پانچ جگہوں پر نماز عید کے اجتماعات کا اہتمام […]

  • میئرصادق خان نےلندن کیلیے مزید خود مختاری مانگ لی

    لندن: (اے پی پی) یورپی یونین سے نکلنے سے متعلق ریفرنڈم ’’بریگزٹ ‘‘ کے بعد میئر صادق خان نے لندن کیلیے مزید خود مختاری مانگ لی۔ برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان نے کہا ہے کہ لندن کو زیادہ خود مختاری دی جائے تاکہ یہ شہر برطانیہ کے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے کے […]

  • صادق خان کی خالی جگہ پاکستانی مکینک کی بیٹی نےسنبھال لی

    لندن: (آئی این پی) پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان کی خالی جگہ پاکستانی مکینک کی بیٹی نے سنبھال لی ، برطانیہ میں لیبر پارٹی کی رکن روزینہ الین خان لندن کے ٹوٹنگ حلقے سے برطانوی ہاؤس آف کامنز کی رکن منتخب ہو گئی ہیں ۔ پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان کے […]