ملتان(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں عوامی سیاستدان ہوں اس لئے خود کوئی پروٹوکول نہیں لیتا تو کسی اور کو کیوں لینے دوں گا یہاں سب برابر ہیں ایک عام مریض کو بھی وہی تمام سہولیتیں مہیا جائیں گی جو کسی وی آئی پی کو دی جائیں گی۔ وزیر […]
پنجاب حکومت
پروٹوکول نہیں لیتا کسی اور کو بھی نہیں لینے دونگا، شہبازشریف
-
پنجاب حکومت کا لاہور دھماکے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور(ملت آن لائن) پنجاب حکومت نے گزشتہ روز لاہور میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ جے آئی ٹی میں پولیس اور حساس اداروں کے افسران بھی شامل ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ایڈیشنل […]
-
تحریک انصاف اپنی مردہ سیاست کو جھوٹ سے زندہ کررہی ہے، شہباز شریف
لاہور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سیاست دم توڑ چکی ہے اور وہ اپنی دم توڑتی سیاست کو جھوٹ کا سہارا لے کر دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جھوٹ کی […]
-
جنازے اور تابوت نکالنےوالےعدلیہ کاکندھا استعمال کرنا چاہتےہیں،رانا ثنااللہ
جفیصل آباد(ملت آن لائن)وزیر قانون پنجاب راناثنااللہ کا کہناہے کہ جنازے اور تابوت نکالنے والے کچھ لوگ ملک دشمن ایجنڈے کے لیے سپریم کورٹ کا کندھا استعمال کرناچاہتے ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا کہ نوازشریف پر ایک روپے کی کرپشن کا الزام نہیں ہے، […]
-
قصور میں بچیوں سے زیادتی کے واقعات، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور میں بچے اور بچیوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ قصور میں چند ماہ کے دوران معصوم بچے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے 8 واقعات پیش آئے جس کے خلاف متاثرہ بچوں کے والدین اور علاقہ مکینوں […]
-
عمران خان کا نام سیاہ حروف سے لکھا جائیگا، شہبازشریف
لاہور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہےکہ ملکی ترقی کے خلاف سازش پر عمران خان کا نام تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ دھرنوں، لاک ڈاؤن، سول نافرمانی اور احتجاج کے ذریعے ترقی روکنے کی کوشش کی گئی، روزسیاسی تماشا لگا کرعوام کی قسمت […]