پنجاب حکومت

فیصلہ حق میں ہو یا خلاف، قبول کریں گے، رانا ثنااللہ

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن

    لاہور(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرے گی۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ بھٹو اور نوازشریف کا کیس سیاسی ہے، نوازشریف کی 36 سال کی سیاسی زندگی میں کوئی الزام ان پر نہیں لگایا جاسکتا، چند لوگ […]

  • جھوٹ کے سہارے عوام کو گمراہ کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی، شہباز شریف

    لاہور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے جھوٹ کے مصنوعی سہارے کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام افراتفری اور انتشار نہیں بلکہ ترقی و خوشحالی […]

  • نیازی صاحب نے جھوٹ بولنے کے ریکارڈ قائم کیے ،شہباز شریف

    لاہور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نیازی صاحب نے جھوٹ بولنے کے عالمی ریکارڈ قائم کیے ہیں، عوام ان کی الزام تراشی اورمنافقت کی سیاست سے متنفر ہوچکے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ باشعور عوام دروغ گوئی اورمنفی سیاست کو مسترد کرچکے ہیں، پہلے دھرنے دے کرپاکستان کی ترقی کے […]

  • اربوں روپے بچانے والی مخلص قیادت پرالزامات کی کوئی حیثیت نہیں شہباز شریف

    لاہور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سردار اویس لغاری نے ملاقات کی جس میں سیاسی امور اورجنوبی پنجاب کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے پروگراموں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی بے لوث خدمت ہی مسلم لیگ(ن) کی حکومت کا […]

  • انکوائری ٹیم جے آئی ٹی کم اور جن آئی ٹی زیادہ تھی، رانا ثنااللہ

    لاہور(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کم اور جن آئی ٹی زیادہ تھی جب کہ جناتی انکوائری کے بعد بھی نواز شریف کے دامن پر داغ نہیں لگا سکے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ […]

  • عمران چور دروازے سے اقتدار حاصل نہیں کرسکتے، شہباز شریف

    لاہور(ملت آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان تمام تر کوششوں کے باوجود چور دروازے سے اقتدار حاصل نہیں کرسکتے، ان کی تمام تر توقعات کا دارو مدار جے آئی ٹی رپورٹ کی دستاویز پر مبنی ہے جو تضادات کا شکار ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں وزیر اعلیٰ […]