لاہور(ملت آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے توانائی کے منصوبوں اور ملکی ترقی کو روکنا چاہتے ہیں وہ غیرملکی طاقتوں کے آلہٰ کار ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ انتقامات سے بھری […]
پنجاب حکومت
عمران خان غیرملکی طاقتوں کے آلہٰ کارہیں، ترجمان پنجاب حکومت
-
جے آئی ٹی کے میچ میں ہار جیت کا فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی، رانا ثنا اللہ
فیصل آباد(ملت آن لائن)وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کے میچ میں ہار جیت کا فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آج ایک مکار مولوی کرپشن پر لیکچر دے رہا ہے، یہ وہی لوگ ہیں […]
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت بھٹی نااہل قرار
لاہور(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت بھٹی کو جعلی ڈگری پر نااہل قراردے دیا۔ 2013 کے عام انتخابات میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 4 گوجرخان سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت بھٹی کو بی اے کی جعلی ڈگری پر نااہل قرار دینے کے […]
-
جےآئی ٹی کی طرف سے انصاف ملنا مشکل نظر آتا ہے،راناثنااللہ
لاہور(ملت آن لائن) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاناما جے آئی ٹی میں عمران خان کی روح آ گئی ہے اور اس نے تمام اداروں سے لڑائی شروع کردی ہے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاناما جےآئی ٹی کی طرف سے […]
-
جے آئی ٹی شریف خاندان سے تحقیقات نہیں ان پر پی ایچ ڈی کررہی ہے، رانا ثنااللہ
لاہور(ملت آن لائن)وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی شریف فیملی کے مرحومین سے متعلق بھی ریکارڈ منگوا رہی ہے جس سے لگتا ہے کہ وہ تحقیقات نہیں بلکہ شریف فیملی پر پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ […]
-
جے آئی ٹی اور عمران خان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ،رانا ثنااللہ
لاہور(ملت آن لائن)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ جے آئی ٹی اور عمران خان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ، جے آئی ٹی تنازعات کو جنم دے رہی ہے اور اس فکر میں ہے کہ کس طرح شریف فیملی کی تذلیل کی جاسکتی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان […]