پنجاب حکومت

جس قوم کو عمران خان جیسا لیڈر ملا ہے اسے فکرکی ضرورت نہیں ،عثمان بزدار

  • لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ چین ہر لحاظ سے کامیاب رہا، جس قوم کو عمران خان جیسا لیڈر ملا ہے اسے فکرکی ضرورت نہیں، وہ ہی پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کامیاب دورہ چین پر وزیراعظم عمران […]