پاکستان اور چین عالمی امور، امن پسندی اور باہمی احترام کے حوالے سے یکساں موقف رکھتے ہیں، وزیر اعلٰی پنجاب کا چین کے عالمی دن کے موقع پرپیغام لاہور (آئی این پی) وزیر اعلٰی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت سی پیک کی ترقی و خوشحالی کو نہیں روک سکتی، پاکستان […]
پنجاب حکومت
دنیا کی کوئی طاقت سی پیک کی ترقی و خوشحالی کو نہیں روک سکتی، شہباز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی شہید نائیک امتیاز احمد کے گھرفیصل آباد آمد
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے فوجی جوان نائیک امتیاز احمدکے گھر جمعہ کو فیصل آبادگئے اورشہید کے والدین،بچیوں اوردیگر اہل خانہ سے ملاقات کی اورشہید امتیاز احمد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔وزیراعلیٰ نے ہجویری ٹاؤن سرگودھا روڈ فیصل […]
-
بہادر فوج بھارت کو پاؤں تلے روند دے گی، شہباز شریف
لاہور(ملت +آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہندوستان نہتے کشمیریوں پر جتنا چاہے ظلم کر لے لیکن وہ ان سے آزادی کا پیدائشی حق کبھی نہیں چھین سکتا ۔ نہتے کشمیریوں پر بھارتی قابض افواج کے بد ترین ظلم و ستم پر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی ضرورت […]
-
بیرونی سرمایہ کاروں کی آمد باعث اعزاز ہے، ڈاکٹر عائشہ
لاہور۔29ستمبر(اے پی پی )پنجاب میں بیرونی سرمایہ کاروں کی آمد اور کاروبار کے لیے مواقعوں کی تلاش ہمارے لیے باعث اعزاز ہے ،جو دراصل اس بات کا ثبوت ہے کہ بیرونی دنیا نہ صرف پاکستان دشمن عناصر کے منفی پروپیگنڈہ کو مسترد کر رہی ہے بلکہ موجودہ حکومت پر اپنے اعتماد کا بھی اظہار کر […]
-
شکست خوردہ عناصرکا ایجنڈا تیزرفتارملکی ترقی کوروکنا ہے، شہباز
لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے عوام کی خوشحالی اور ملک کی ترقی میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہوگی جب کہ شکست خوردہ عناصر کا ایجنڈا تیز رفتار ترقی کو روکنا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں حکومت نے فلاح […]
-
میٹروٹرین کے منصوبے کی تکمیل سے پاکستان اور چین کے مابین دوستی اور تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو گا:شہبازشریف
لاہور27ستمبر:وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے کیلئے نئی قسط کے اجراء پر چین کی حکومت اور قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے ایگزم بنک کی جانب سے منصوبے کیلئے اربوں روپے کی قسط پاکستان کو ملنا وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت […]