پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ پنجاب کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس، رپورٹ طلب

  • لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی کابینہ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول کو فوری طور پر ضروری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کیلئے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو مناسب سطح پر لانے […]