پنجاب حکومت

پنجاب کے بنیادی مراکز صحت کیلئے الٹرا ساؤنڈ مشینیں خریدنے کی منظوری

  • صاف پانی فراہمی

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اتوار کو تعطیل کے باوجود تین گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کے عوام کو علاج معالجے کی معیاری و جدید سہولتوں کی فراہمی کے پروگرام کے حوالے کئے جانے والے اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔وزیر […]