پنجاب حکومت

زیور تعلیم سے آراستہ طالبات پاکستان کی پائیدار اور مستحکم سماجی و معاشی ترقی کی ضامن ہیں

  • بہاول پور (ملت + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ زیور تعلیم سے آراستہ طالبات پاکستان کی پائیدار اور مستحکم سماجی و معاشی ترقی کی ضامن ہیں اور جدید علوم و فنون میں مہارت رکھنے والی نوجوان نسل کی آنکھوں میں سنہرے مستقبل کی چمک درحقیقت جدید،متمدن اور […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہورفیڈربس سروس کا افتتاح کردیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پیر کوماڈل ٹاؤن میں لاہورفیڈربس سروس کا افتتاح کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے فیڈر بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے کہا کہ فیڈر بس سروس کے تحت200اےئرکنڈیشنز بسیں14فیڈرروٹس پر صبح6بجے سے رات 11بجے تک رواں دواں ہوں گی،یہ بسیں میٹروکے […]

  • طالبات پاکستان کی پائیدار اور مستحکم سماجی و معاشی ترقی کی ضامن ہیں ‘رفیق رجوانہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ زیور تعلیم سے آراستہ طالبات پاکستان کی پائیدار اور مستحکم سماجی و معاشی ترقی کی ضامن ہیں اور جدید علوم و فنون میں مہارت رکھنے والی نوجوان نسل کی آنکھوں میں سنہرے مستقبل کی چمک درحقیقت جدید،متمدن اور ترقی […]

  • وزیراعلیٰ کا سدرن لوپ کے منصوبے کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پیر کو لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ کے منصوبے کا دورہ کیا اور منصوبے کے مختلف مقامات پر تعمیراتی کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایف ڈبلیو او لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔ وزیراعلیٰ نے منصوبے پر اعلیٰ معیار […]

  • ڈاؤن سینڈروم کے مرض میں مبتلا خصوصی بچے معاشرے کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ورلڈ ڈاؤن سینڈروم ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ڈاؤن سینڈروم کے مرض میں مبتلا خصوصی بچے معاشرے کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔ ذہنی امراض سے متعلق آگاہی نہایت ضروری ہے تاکہ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے مرض […]

  • خلیل طاہر کا زمیندار کی طرف خاتون پر لوہے کی راڈ سے بدترین تشدد کی خبر کا نوٹس

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو نے کامونکی ضلع گوجرانوالہ میں ایک زمیندار کی طرف سے رقم کی ادائیگی میں تاخیر پر شازیہ نامی ایک غریب خاتون پر لوہے کی راڈ سے بدترین تشدد کی خبر کا نوٹس لے لیا۔خلیل طاہر سندھو نے قائم مقام […]