پانامہ لیکس

جے آئی ٹی کی شکایت پر 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم

  • اسلام آباد(ملت آن لائن) پاناما کیس تحقیقات، جے آئی ٹی کی شکایت پر سپریم کورٹ کے حکم پر 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی ڈی جی ایف آئی اے نے تشکیل دی ہے جو ایس ای سی پی کے ریکارڈ میں تبدیلی کی تحقیقات کرے گی۔ […]

  • کیپٹن ریٹائرڈ صفدر جے آئی ٹی کے سامنے پیش

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اپنا بیان ریکارڈ کرانے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔ وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو طلب کیا تھا جس پر وہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے جوڈیشل اکیڈمی کے باہر […]

  • میرا نام آف شور کمپنی میں ثابت ہو تو سیاست چھوڑ دونگا۔رحمان ملک

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ اگر میرا نام آف شور کمپنی میں ہو تو آپ ثابت کر دیں میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ میں جواب دے […]

  • جےآئی ٹی نے جو ریکارڈ مانگا وہ دیدیا، چیئرمین ایف بی آر

    اسلام آباد(ملت آن لائن)چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر ارشاد نے کہا ہے کہ جےآئی ٹی نے جو ریکارڈ مانگا تھا سارا دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہجے آئی ٹی سے کبھی بھی کچھ نہیں چھپایا جبکہ جے آئی ٹی کو شریف خاندان کا 1980ء سےاب تک کا ریکارڈ دے دیا ہے۔ ان کا کہنا […]

  • رحمان ملک پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔ رحمان ملک کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے قبل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج جے آئی ٹی کے سامنے بطور سابق ایڈیشنل […]

  • سپریم کورٹ کا جے آئی ٹی کو 10 جولائی تک حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما عملدرآمد کیس میں جے آئی ٹی نے اپنی تیسری پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرا دی ہے جب کہ عدالت نے جے آئی ٹی کو 10 جولائی تک حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3 رکنی […]