پانامہ لیکس

نیب نے منسٹری آف کامرس ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں کرپشن اور فنڈز میں خردبرد میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا

  • اسلام آباد ۔ قومی احتساب بیورو نے منسٹری آف کامرس ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں کرپشن اور بدعنوانی ، سوسائٹی کے فنڈز میں خردبرد اور ڈویلپمنٹ کے لئے غیر قانونی کنٹریکٹ دے کر اربوں روپے کی خردبرد میں ملوث سوسائٹی کے صدر رانا غلام فرید ،سابق نائب صدر و جنرل سیکرٹری […]

  • سول کورٹ جڑانوالہ کے جونیئر کلرک کیخلاف رشوت لینے پر مقدمہ درج

    فیصل آباد۔22 جون(اے پی پی )ڈائریکٹر اینٹی کرپشن طارق قریشی کی ہدایت پر اینٹی کرپشن ٹیم نے سول کورٹ جڑانوالہ کے جونیئر کلرک پر بھرتی کرانے کیلئے رشوت لینے پر مقدمہ درج کرادیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو منور حسین اور شاہد اقبال نے الگ الگ درخواست گزاری کہ جونیئر کلرک مقصود […]

  • نیب ریفرنسز: نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

    اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ، العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کی 7 دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی […]

  • نیب ریفرنس: کیپٹن (ر) صفدر کی فرد جرم کی تاریخ کیخلاف درخواست خارج

    نیب ریفرنس: کیپٹن (ر) صفدر کی فرد جرم کی تاریخ کیخلاف درخواست خارج اسلام آباد (ملت آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی فردجرم عائد کرنے کی تاریخ دینے کے خلاف درخواست نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں نوازشریف، مریم […]

  • نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز مفرور ملزم قرار

    نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز مفرور ملزم قرار اسلام آباد(ملت آن لائن)نیب ریفرنسز میں عدم پیشی پر حسن اور حسین نواز کو مفرور ملزم قرار دیدیا گیا۔ اسلام آباد کی احتساب نے نیب ریفرنسز میں عدم پیشی پر حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دیا اور سابق وزیراعظم کے دونوں صاحبزادوں کے […]

  • حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

    حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع لاہور(ملت آن لائن)نیب نے عدالتی حکم پر حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب نے نیب ریفرنسز میں عدم پیشی پر حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دیا اور سابق وزیراعظم کے دونوں صاحبزادوں […]