پانامہ لیکس

حکومت نے تحر یک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

  • لاہور(ملت + آئی این پی) حکومت نے تحر یک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف گھیرا تنگ کردیاُ‘ لاہور میں تحر یک انصاف کے راہنما عبدالعلیم خان کے لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقعہ دفتر اور گھر کو بھی پولیس نے گھیرے میں لے لیا‘ملازم سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔پوچھ گچھ کے دوران علیم خان […]

  • عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا 2نومبر کو راولپنڈی بند کرنے کا اعلان

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2نومبر کو راولپنڈی بند کرنے کا اعلان کردیا ،اگر جیل گیا تو روزانہ 8بجے سے 10بجے پریس کانفرنس کروں گا جیسے بہاولپور میں کرتا تھا۔جمعرات کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2نومبر کو راولپنڈی بند کرنے کا اعلان […]

  • کوئی طاقت ہمارا اسلام آبادکا دھرنا نہیں روک سکتی ،عمران خان

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب آپ نے ملکی اداروں کو نقصان پہنچا کر تباہ کردیا ، ملک کی اخلاقیات بھی تباہ کیں ہیں،میں حکمرانوں کو پیغام دیتا ہوں کہ قانون کے مطابق چلیں،وزیراعظم صاحب نہ استعفیٰ دے رہے ہیں نہ حساب اورنہ تلاشی […]

  • خان صاحب تو عدالتوں کو بھی دھمکیاں دے رہے ہیں

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خان صاحب تو عدالتوں کو بھی دھمکیاں دے رہے ہیں،اداروں کو متنازع بنانا ان کی اصلیت اور عادت میں شامل ہے،اپنی ناکامی چھپانے کیلئے الزامات لگارہے ہیں،قانون ہاتھ میں لیا تو سخت کارروائی کی جائے گی۔جمعرات کو […]

  • اسلام آباد شہر کو بند نہیں کرنے دیا جائیگا: طارق فضل چودھری

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیرمملکت کیڈڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد شہر کو بند نہیں کرنے دیا جائیگا، شہریوں کو یرغمال بنانے کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا،عوام کے جان و مال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے جسے ہم بخوبی ادا کریں گے،صدر چیمبر خالد ملک […]

  • تحریک انصاف کا دھرنا ،اسلام آباد میں2ماہ کیلئے دفعہ144نافذ

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے دو نومبر کو وفاقی دارلحکومت میں تحریک انصاف کے دھرنے سے پہلے2ماہ کیلئے دفعہ144نافذ کر دی، نوٹی فکیشن کے تحت ریڈ زون، تھرڈ ایونیو، مری روڈ اور جناح ایونیو پر کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد ہو گی،آبپارہ روڈ، سرینا چوک اور ڈھوکری […]