پانامہ لیکس

پاناما کےلیکس کے بعد اب بہاماس لیکس

  • برلن:(ملت+اے پی پی) پاناما کے بعد اب بہاماس لیکس منظر عام پر آگئے جن میں پاکستانیوں سمیت مختلف ممالک کے وزرائے اعظم، وزراء اور شاہی خاندانوں کے نام شامل ہیں ۔جرمنی کے سب سے بڑے اخبار زیدوئچے سائتونگ نے ایک بار پھر بڑے لوگوں کی آف شور کمپنیوں کا بھانڈہ پھوڑ دیا ۔ اس بار […]

  • پا نامہ لیکس پرنیب اورایف بی آر(ن) لیگ کی زبان بول رہے ہیں: سرور

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پا نامہ لیکس پر نیب اور ایف بی آر (ن) لیگ کی زبان بول رہے ہیں ‘ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی موجودہ حکومت کی موجودگی میں ممکن نہیں ہوسکتی ‘حکمران خود مقدس گائے سمجھ رہے ہیں مگر انکو احتساب کا سامنا […]

  • ایف آئی اے اورنیب کا پانامہ لیکس کی تحقیقات سےانکار تشویشناک ہے،عمران

    اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایف آئی اے اور نیب کا پانامہ لیکس کی تحقیقات سے انکار تشویشناک ہے‘ اس معاملے پر سپریم کورٹ کو پانامہ لیکس معاملے کا نوٹس لینا چاہئے‘ ادارے چوروں کی کرپشن بچانے کے لئے بہانے ڈھونڈھ رہے ہیں‘ مسئلہ کشمیر پر […]

  • پاناما لیکس، ایف بی آر، نیب اوروفاقی حکومت کونوٹس جاری

    لاہور:(اے پی پی) لاہور ہائی کورٹ نے پانامہ لیکس کے معاملے میں وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلاف نیب میں انکوائری نہ کرنے پر وفاقی حکومت، نیب، ایف بی آر اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کو پانچ اکتوبر کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مرزا وقاص […]

  • پاناما لیکس پر حکمرانوں کو جواب دینا ہو گا: خورشید

    سکھر (اے پی پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ وزیر اعظم پر برس پڑے ، ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ایوان میں آنے کیلئے خط کیوں لکھوں؟ کچھ نادان لوگ انہیں پارلیمنٹ جانے سے روکتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم پار لیمنٹ میں نہیں جائیں گے تو کمزور […]

  • پاناما لیکس کی تحقیقات میں تاخیرکی ذمہ دارحکومت نہیں اپوزیشن ہے

    اسلام آباد: (اے پی پی) مسلم لیگ ن کے طارق فضل چودھری، طلال چودھری اور دانیال عزیز پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن پر خوب گرجے برسے۔ طارق فضل چودھری کا کہنا تھا پی ٹی آئی کام کرنے کے بجائے الزامات لگا رہی ہے اور ان کے جلسے صرف میڈیا کوریج کے لیے ہیں۔ عوام میں […]