لاہور: (اے پی پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا معاملہ ٹھنڈا نہیں ہو گا اور وزیراعظم کا چھٹکارا صرف اپوزیشن کے بنائے گئے ٹی او ارز میں ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ لیکس […]
پانامہ لیکس
وزیراعظم کاچھٹکاراصرف اپوزیشن کےبنائےگئے ٹی اوآرزمیں ہے: اعتزاز
-
اعتزازاحسن نے پاناما پیپرزکی تحقیقات کا بل سینیٹ میں جمع کرادیا
اسلام آباد:(اے پی پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزازاحسن نے پاناما پیپرزکی تحقیقات کا بل ایوان بالا میں جمع کرا دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزازاحسن نے کہا کہ پاکستان کا سرمایہ خفیہ طورپر بیرون ملک منتقل کیا گیا، یہ انکشاف کسی سیاسی جماعت نے نہیں بلکہ بین […]
-
پی ٹی آئی کا وزیر اعظم کی نااہلی کےلئے دائرکردہ پٹیشن پر اعتراضات پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں وزیر اعظم کی نااہلی کےلئے دائرکردہ پٹیشن پر رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری اعلامیہ میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک […]
-
وزیراعظم پاناماسےبچنےکیلئےسفارشیں ڈھونڈ رہے ہیں: عمران
بورے والا: (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بورے والا میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم پاناما تحقیقات سے بچنے کیلئے غیر ملکی رہنماؤں سے کہہ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لندن میں بیٹھ کر 23 سال سے دہشت […]
-
پاناما: تحریک انصاف نےوزیراعظم فیملی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی
اسلام آباد: (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے کہا ہے کہ پاناما لیکس ایشو پر وزیراعظم نواز شریف ، انکے داماد کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار،مریم نواز ،حسن اور حسین نواز سمیت دیگر کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے […]
-
پاناما لیکس: تحریک انصاف کا سپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکرنےکا اعلان
اسلام آباد: (اے پی پی) پاناما لیکس کے معاملے پر تحریک انصاف نے حکومتی رویے سے مایوس ہو کر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیر کے روز پٹیشن دائر کی جائے گی۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق پاناما لیکس کا […]





