چترال (آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن ختم کرنی ہے تو وزیر اعظم کا احتساب کرنا ہوگا ۔ چترال میں مارخور کے شکار پرمٹ کی آمدنی کے رائیلٹی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کے بعد دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران عمران خان […]
پانامہ لیکس
وزیراعظم کا احتساب ضروری ہے :عمران خان
-
وزیراعظم کے خلاف پٹیشن؛ خود اس گڑھےمیں گریں گے، پرویز
اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید کا کہنا ہےکہ وزیراعظم کے خلاف الیكشن كمیشن میں پٹیشنیں دائر كرنے والے خود اس گڑھے میں گر جائیں گے۔اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ایكسپریس میڈیا گروپ كے افطار ڈنر میں خصوصی گفتگو كرتے ہوئے وزیر اطلاعات سینیٹر پروزیر رشید نے کہا کہ اگرچہ دونوں جماعتوں […]
-
پیپلزپارٹی نے بھی وزیراعظم کی نااہلی کیلئے پٹیشن دائرکردی
اسلام آباد:(اے پی پی) تحریک انصاف کے بعد پیپلزپارٹی نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کردی۔پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل لطیف کھوسہ نے وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، وزیرخزانہ اسحاق ڈار، رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز اور کیپٹن (ر) صفدر عباسی کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن […]
-
پیپلزپارٹی نےبھی وزیراعظم کی نااہلی کیلئےریفرنس تیارکرلیا
کراچی: (اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کو نااہل کرانے کے لئے تحریک انصاف کے ساتھ ساتھ پیپلزپارٹی نے بھی ریفرنس تیارکر لیا ، لطیف کھوسہ پیر کو ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر کریں گے ۔ مجوزہ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم آرٹیکل 62، 63 پر پورا نہیں […]
-
عمران وزیراعظم کےاثاثےثابت کردیں: پرویز
اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم پر بیرون ملک اثاثے رکھنے کا الزام لگایا اگر وہ یہ اثاثے ثابت کردیں تو ہم انہیں شوکت خانم اسپتال کو عطیہ کردیں گے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہاکہ وزیراعظم […]
-
الیکشن کمیشن نےدرخواست نہ سنی توسپریم کورٹ جائیں گے:عمران
اسلام آباد:(اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کو معلوم ہے کہ وزیراعظم پکڑ میں آجائیں گے اس لئے وہ نواز شریف کو بچانے والے ٹی او آرز چاہتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی نااہلی کے خلاف الیکشن کمیشن […]





