پانامہ لیکس

وزیراعظم سیاسی مخالفین کو بلیک میل کرنے کے بجائے آف شور اکاؤنٹس کی وضاحت کریں:عمران

  • اسلام آباد:(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاناما لیکس پر سیاسی مخالفین کو بلیک میل کرنے کے بجائے اپنی آف شور کمپنیوں اور اکاؤنٹس کی وضاحت کریں۔ سماجی رابطوں کی مائیکرو بلاگنگ ویب […]