پانامہ لیکس

پانامہ لیکس ، وفاقی حکومت کیخلاف ممکنہ احتجاجی تحریک پراپوزیشن تقسیم

  • کراچی:(اے پی پی) پانامہ لیکس اسکینڈل پر وفاقی حکومت کے خلاف ممکنہ احتجاجی تحریک پر اپوزیشن جماعتیں تقسیم ہوگئی ہیں ۔ پیپلزپارٹی،جماعت اسلامی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی اور ایم کیو ایم نے بھی اس احتجاجی تحریک کا حصہ بننے میں عدم دلچسپی کا اظہار کردیا ہے ۔اہم اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک انصاف […]

  • پاناما کیس :وفاق ،وزارت داخلہ ،نیب اور شریف فیملی کو نوٹس جاری

    لاہور(اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے پاناما لیکس کے معاملہ پر وفاقی حکومت ، وزارت داخلہ ، نیب اور شریف فیملی کو نوٹسز جاری کر دئیے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما گوہر نواز سندھو سمیت دیگر درخواست گزاروں کی جانب سے موقف اختیارکیا گیا تھا کہ 2013 کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی […]

  • پاناما لیکس کے معاملات طے کرنے لندن نہیں آیا، وزیراعظم نواز شریف

    لندن:(اے پی پی)لندن میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے حوالے سے میں نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔ مجھے نہیں سمجھ آتی مجھ پر کونسا الزام ہے۔ کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔ […]

  • پاناما لیکس پر تحقیقات، دو فرانزک ماہر کمپنیوں کی خدمات حاصل کریں گے: عمران خان

    لاہور:(اے پی پی)عمران خان نے پاناما لیکس کے معاملے پر ایک بار پھر وزیراعظم کو نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاناما پیپرز میں کوئی شک والی بات نہیں ہے۔ نواز شریف نے وزیراعظم ہوتے ہوئے کمپنی بنائی اور منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسہ باہر بھیجا۔ عمران خان نے الزام لگایا کہ اپوزیشن لیڈر […]

  • فضل الرحمان

    پاناما لیکس کے بھونچال میں حکومت کے ساتھ ہیں، مولانا فضل الرحمان

    اسلام آباد:(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ پاناما لیکس کے بھونچال سے چند لوگوں کو سیاسی فائدہ ہوگا لیکن وہ حکومت کے اتحادی کی حیثیت سے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہیں اور نواز شریف استعفا نہیں دیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

  • پاناما میں موساک فونسیکا کے ہیڈ کوارٹر پر پولیس کا چھاپہ

    پاناما سٹی(آئی این پی) پاناما میں پولیس نے موساک فونسیکا نامی اس کمپنی کے اہم دفاتر پر چھاپے مارے ہیں جس سے حال ہی میں بڑے پیمانے پر دستاویزات اور ڈیٹا لیک ہوا تھا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ چھاپے کی کارروائی پاناما شہر میں واقع موساک فونسیکا کے دفتر پر کی […]