پانامہ لیکس

پاناما لیکس کے معاملے پر مشترکہ تحریک چلانے کیلئے تحریک انصاف کے سیاسی رابطے

  • اسلام آباد:(آئی این پی)تحریک انصاف نے پاناما لیکس کے معاملے پر تحریک چلانے کے لئے سیاسی رابطے شروع کردیئے جب کہ سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات بھی کی۔ مطابق تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات کی اس موقع پر اعتزاز احسن […]

  • پاناما لیکس:عوامی تحریک کی درخواست ، وفاق اور نیب کو نوٹس جاری

    لاہور:(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیر اعظم کے خلاف کارروائی کے لئے عوامی تحریک کی درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب کو 14 اپریل کے لیے نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے عوامی تحریک کے رہنما اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت […]

  • برطانوی پارلیمنٹ میں ہنگامہ: کیمروں‘ مالٹا میں مظاہرے جاری

    لندن:(اے پی پی)پانامہ لیکس کے معاملے پر برطانوی پارلیمنٹ میںہنگامہ ہو گیا۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ کئی گروپوں نے سمندر پار سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ ٹیکس کے نظام کی خامیاں دور کرنے کیلئے 25 مزید تبدیلیاں لا رہے ہیں۔ پانامہ لیکس میں والد کا نام آنے کے بعد پارلیمنٹ سے […]

  • پاناما لیکس:حکومت سخت دبائو کا شکار ہے

    کراچی:(آئی این پی)کراچی کا دورہ منسوخ ، او سی آئی سی کے سربراہی اجلاس میں عدم شرکت ، وزیر اعظم کیوں لاہور کے ہو کر رہ گئے ، پاناما لیکس کا معاملہ ہے یا کچھ اور ، پروگرام “دنیا کامران خان کے ساتھ” نے سوال اٹھا دیئے ۔ پاناما لیکس سے ملک میں دھماکا خیز […]

  • پاناما لیکس :تین بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہ لندن میں اکٹھے ہونگے

    لندن:(آئی این پی)پاناما لیکس کا ہنگامہ ، برطانیہ سیاسی سرگرمیوں کا نیا مرکز بن گیا ، تین بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان آئندہ ایک دو روز میں لندن میں موجود ہوں گے ، وزیر اعظم نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات کا امکان ہے ، عمران خان اور چودھری نثار بھی آئندہ دنوں برطانیہ […]

  • پانامہ لیکس؛لندن سیاسی سرگرمیوں کا مرکز؛نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات متوقع

    لاہور:(آئی این پی)لندن سیاسی سرگرمیوں کا نیا مرکز بننے جا رہا ہے۔ اسے اتفاق کہیے یا سیاسی جوڑ توڑ کی حکمت عملی، ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان آئندہ دنوں میں لندن میں موجود ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف بدھ 13 اپریل کو طبی معائنے کے لئے لندن پہنچیں گے جبکہ سابق صدر […]