پانامہ لیکس

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 20 ستمبر کو طلب کرلیا

  • احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 20 ستمبر کو طلب کرلیا اسلام آباد: احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب ریفرنس پر 20 ستمبر کو طلب کرلیا۔ نیب نے اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کا ریفرنس اسلام آباد کی احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس میں جمع کرایا تھا جس پر رجسٹرار نے […]

  • احتساب عدالت، مزید 2 ریفرنسز میں شریف خاندان طلب

    احتساب عدالت، مزید 2 ریفرنسز میں شریف خاندان طلب اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے دائر مزید 2 ریفرنسز میں بھی شریف خاندان کو 19 ستمبر کو ہی طلب کرلیا۔ گزشتہ روز احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو فلیگ شپ ریفرنس میں 19 ستمبر […]

  • موجودہ چیرمین نیب پہلے دن سے ہی متنازع رہے، خورشید شاہ

    موجودہ چیرمین نیب پہلے دن سے ہی متنازع رہے، خورشید شاہ اسلام آباد(ملت آن لائن)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ موجودہ چیرمین نیب پہلے دن سے ہی متنازع رہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ ملکی سیاست میں نیب کا اہم کردار ہے لیکن پہلے دن سے ہی موجودہ چیرمین نیب متنازع رہا، […]

  • نوازشریف اور صاحبزادے 19 ستمبر کو احتساب عدالت طلب

    نوازشریف اور صاحبزادے 19 ستمبر کو احتساب عدالت طلب اسلام آباد(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے نیب ریفرنس پر سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو 19 ستمبر کو طلب کرلیا۔ نیب نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے 28 جولائی کے فیصلے کی روشنی میں شریف خاندان اور […]

  • حدیبیہ پیپرمل کیس میں شریف فیملی ملوث ہے، شیخ رشید

    حدیبیہ پیپرمل کیس میں شریف بردران اورفیملی ملوث ہے، شیخ رشید اسلام آباد(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف بردران اور فیملی ملوث ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حدیبیہ پیپرمل کے کیس میں […]

  • شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز نیب کو واپس

    شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز نیب کو واپس اسلام آباد(ملت آن لائن)احتساب عدالت کے رجسٹرار نے پاناما کیس کے حوالے سے نیب کی جانب سے جمع کرائے گئے چاروں ریفرنسز واپس کرکے غلطیاں دور کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے […]