پانامہ لیکس

دنیا بھر میں پاناما لیکس کا ہنگامہ ٹھنڈا پڑگیا

  • لندن (ملت + آئی این پی) دنیا بھر میں ہنگامہ مچانے والے پاناما اسکینڈل کا معاملہ اب ٹھنڈا پڑگیا ، برطانوی وزارت خزانہ کا تفتیش کاروں کے ساتھ تعاون سے انکار پر پانامالیکس کے معاملے کی ساکھ ختم ہونے لگی، پاناما پیپرز کی دستاویزات کے حوالے سے اناسی ممالک میں شروع ہونے والی تحقیقات پر […]

  • پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل ہی شریفوں کے اوسان خطا ہو چکے: صدیق ایڈووکیٹ

    میرپور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف ضلع میرپور کے صدر چوہدری محمد صدیق ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل ہی شریفوں کے اوسان خطا ہو چکے ہیں پاکستان اور آزادکشمیر کو درپیش چیلنجز سے عمران خان اور قائدکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری ہی نکال سکتے ہیں ‘2017ء […]

  • بوگس اور بیکار دلائل کا انبار لگا کر شریف خاندان احتساب سے نہیں بچ سکتا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ بوگس اور بیکار دلائل کا انبار لگا کر شریف خاندان احتساب سے نہیں بچ سکتا پاناما گیٹس وزیر اعظم کے گلے کا پھندا بن گیا ہے وزراء نے کیس کو کمزورپا کر عدالت اورججوں پر […]

  • پانامہ دستاویزات میں نواز شریف کا نام نہیں: مریم اورنگزیب

    اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ(ن)کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پانامہ دستاویزات میں محمد نواز شریف کا نام نہیں،عمران خان نے سیاسی مقاصد کیلئے محمد نوازشریف کا نام پانامہ کیس سے جوڑا،وزیراعظم نے تمام تر استحقاق اور استثنیٰ کا کوئی حق استعمال نہیں کیا،وزیراعظم خود چاہتے ہیں کہ ان پر لگائے گئے الزامات کا فیصلہ […]

  • دودھ کی رکھوالی پر بلے بیٹھے ہیں: عمران خان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ دودھ کی رکھوالی پر بلے بیٹھے ہیں،ملک کا وزیراعظم قوم کے پیسے کا امین ہوتا ہے،پہلی بار طاقتور شخص کی تلاشی ہوئی،جائیداد ان کی ہے ہمیں کہا جارہا ہے دستاویزات لے کر آئیں،ملک کا سربراہ ایماندار نہیں تو […]

  • مسلح دہشت گرد پہاڑوں پر اور مالی دہشت گرد ایوانوں میں ہوتے ہیں:‌سراج الحق

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلح دہشت گرد پہاڑوں پر اور مالی دہشت گرد ایوانوں میں ہوتے ہیں، مالی دہشت گردوں کے خلاف بھی قومی ایکشن پلان کی ضرورت ہے اور یہ کام صرف عدالتیں کر سکتی ہیں،قوم کی نظریں سپریم کورٹ […]