اسلام آباد (ملت + آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا کہ تحریک انصاف الیکشن کمیشن میں کیس رکوانے کیلئے عدالتوں میں بھاگ رہی ہے،حسین نواز قانون کے مطابق پاکستان میں ٹیکس دہندہ نہیں،عمران خان نوازشریف کے خاندان کے خلاف میڈیا ٹرائل کی کوشش کر رہے ہیں،عدالت تحریک انصاف سے ثبوت مانگ مانگ […]
پانامہ لیکس
تحریک انصاف الیکشن کمیشن میں کیس رکوانے کیلئے عدالتوں میں بھاگ رہی ہے: دانیال
-
(ن) لیگ کو نیا وزیراعظم منتخب کرنا چاہیے: فواد چودھری
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو نیا وزیراعظم منتخب کرنا چاہیے،10روز میں پانامہ کا فیصلہ آجائے گا،منرواکمپنی کی مالک مریم نواز ہیں،قطری خط کی کہانی ناقابل یقین ہے،شریف خاندان کے تینوں وکلاء کا موقف الگ الگ ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ […]
-
عمران خان وزیر اعظم کے ترقی کے ایجنڈے کے خلاف ہیں: مائزہ
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مائزہ حمید نے کہا ہے کہ جو لوگ اپنا احتساب نہیں کر سکتے وہ اس ملک کے لیڈر نہیں بن سکتے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی عدالت کو مطلوب کوئی بھی ثبوت […]
-
عمران خان عدالت میں لگائے گئے الزامات کے ثبوت پیش نہیں کر سکے: دانیال
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے عدالت میں پیش کیے گئے ثبوت قابل سماعت نہیں،عدالت میں جن دستاویزات پر کیس چل رہا ہے وہ مسلم لیگ (ن) نے فراہم کیے ہیں، حیسن نواز اور حسن نواز بیرون ملک کاروبار […]
-
قطری خط کاغذ کی کشتیاں ہیں جو کسی ڈوبتے کو بچا نہیں سکتیں: سراج الحق
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کہا ہے کہ قطری خط کاغذ کی کشتی ہیں جو کسی ڈوبتے کو بچانہیں سکتے ،پانامہ کیس نے ایک بات واضح کردی ہے کہ حکمرانوں نے اپنی سرکاری حیثیت کو ذاتی کاروبار بڑھانے کیلئے استعمال کیا ہے اور اب بھی سرکاری […]
-
سرکارکی پٹاری سے کوئی ثبوت نہ ملا توسمجھ لیں یہ ناکام ہیں: شیخ رشید
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہا ہے کہ اگر پاناما کیس میں شریف خاندان کی جانب سے آج بھی کوئی ثبوت پیش نہ کیا گیا تو سمجھ لیں کہ ان کے پاس پیش کرنے کو کچھ بھی نہیں ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے […]





