پانامہ لیکس

بنچ، کرسی یا منجی، جو بھی بنے پاناما کا مسئلہ حل ہوگا، چوہدری شجاعت

  • لاہور:(ملت+اے پی پی) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ اب بنچ بنے ، کرسی بنے یا منجی ،پاناما کا مسئلہ حل ہوکر رہے گا۔ لاہور میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا کہ انہوں نے کبھی اقلیت کا لفظ استعمال نہیں […]

  • عمران خان کمیشن سے بھاگ رہے ہیں کہ ان کا ٹرائل ہو گا: عابد شیر

    فیصل آباد: (ملت+اے پی پی) فیسکو ہیڈ کوارٹر میں وزیر مملکت عابد شیر علی ایک بار پھر مخالفین پر برس پڑے۔ کہتے ہیں کل عوام کے سامنے سچ آگیا عدالت میں ن لیگ کی بے گناہی ثابت ہو گئی۔ وزیراعظم ٹوٹکوں سے نہیں ووٹوں سے بنتا ہے۔ عوام نے طوطا مینا کی کہانی تین سال […]

  • عمران پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جوتا تڑوا بیٹھے

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) پاناما لیکس کی سماعت کے بعد عمران خان مشاورت کیلئے گھر جانے کی جلدی میں جوتا تڑوا بیٹھے ، عثمان ڈار کا جوتا پہن کر بنی گالہ پہنچے ۔ پاناما کیس سماعت ختم ہوئی تو عمران خان کا گھر جانے کے دوران جوتاسپریم کورٹ کے احاطے میں ٹوٹ گیا۔ […]

  • ہم پاناماکیس کو نہیں بھولنے دیں گے، عمران خان

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی سماعت نہ ہونے پر مایوسی ہوئی لیکن وزیراعظم نوازشریف اور وزیردفاع خواجہ آصف سن لیں کہ ہم قوم کو پاناما کیس بھولنے نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران […]

  • الزامات لگانے سے کوئی وزیراعظم نہیں بنتا، طلال

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ روز موقف بدلنے سے کوئی وزیراعظم نہیں بنتا البتہ نااہل اور بیوقوف ضرور لگتا ہے۔ پاناما کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے […]

  • پاناما؛ تحقیقاتی کمیشن کا قیام ہمارا صوابدیدی اختیار ہے، سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ کمیشن کا قیام ہمارا صوابدیدی اختیار ہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنچ نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے […]