خبرنامہ پنجاب

چکوال:: خطرناک ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 13 زخمی

  • چکوال:(ملت آن لائن) پنجاب میں پیش آنے والے خطرناک ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ پنجاب کے ضلع چکوال میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس کھائی میں جاگری، جس کے باعث دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام کہنا ہے […]

  • تحریک انصاف کا اصلاحاتی ایجنڈا عوام دوست ہے‘ وزیراعلیٰ پنجاب

    لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں اداروں کو بہتر بنا کراصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ غیرضروری اخراجات روکنے کے لیے مالیاتی نظم و ضبط پرعملدرآمد کررہے ہیں۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اداروں کی استعداد کار بڑھانے […]

  • بینک آف پنجاب کے صدر نےاپنےعہدے سےاستعفی دےدیا

    لاہور:(ملت آن لائن) بینک آف پنجاب کے صدر نعیم الدین خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا اور کہا ان پر کوئی دباؤ نہیں تھا، استعفٰی ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینک آف پنجاب کے صدر نعیم الدین خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں، نعیم الدین خان نے […]

  • وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں شیلٹر ہوم پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    لاہور :(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں شیلٹر ہوم پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا،شیلٹرہومز بے سہارا اور غریب عوام کے لیے بنائے جائیں گے اور اس میں 93 مرد اور 27 خواتین قیام کرسکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مختصر دورے پر لاہور پہنچے اور لاہور ریلوے اسٹیشن کے […]

  • وزیراعظم عمران خان کل لاہورکا دورہ کریں گے

    اسلام آباد :(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے جہاں انہیں 100 روزہ پلان پر پنجاب حکومت کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے، وزیراعظم داتا دربار کے باہر پہلے شیلٹرہوم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ حکومت پنجاب […]

  • ڈی ایس ریلوے لاہور ڈویژن کا ریلوے میں بھرتیاں شفاف بنانے کیلئے احسن اقدام

    لاہور۔(ملت آن لائن) ریلوے لاہور ڈویژن میں حالیہ بھرتیوں کے عمل میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن محمد سفیان سرفراز ڈوگر نے ایک انتہائی شاندار اقدام اٹھایا ہے، تفصیلات کے مطابق ریلوے لاہور ڈویژن میں مختلف کیٹیگریز کی 404 بھرتیوں کا عمل جاری ہے، ذرائع کے مطابق […]