خبرنامہ پاکستان

تحریک انصاف نے لیڈرشپ کنونشن طلب کرلیا

  • اسلام آباد: (آئی این پی) تحریک انصاف نے بدھ کو لیڈرشپ کنوینشن طلب کر لیا جس میں پارٹی ورکز، عہدیدار اور سابق کارکنوں کے ساتھ ساتھ چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سے بھی پارٹی رہنماء شرکت کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف کنونشن سے خطاب کریں گے۔ کنونشن میں حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے حوالے […]

  • ترکی …نوشتہء دیوار …عارف نظامی

    تر کی میں فو جی بغا وت کو عوام نے ٹینکوں کے سامنے لیٹ کرناکام بنا دیا ۔وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ چھو ٹے سے گروپ نے بغا وت کی جسے عوام نے کامیاب نہیں ہو نے دیا اور انھوں نے ہر سال 15جو لا ئی کو’ جشن جمہو ریت‘ منانے […]

  • ترکی سے پاکستان تک کی جمہوریت……خالد مسعود خاں

    پرسوں سے ایک فلمی گانا بڑی شدت سے یاد آ رہا ہے۔ اس گانے میں جو ظاہر ہے فلم میں ہیرو نے ہی گایا ہو گا‘ اپنی محبوبہ کو اپنی سچی اور کامل محبت کا یقین دلاتے ہوئے گاتا ہے۔ اس کے بول تھے ؎ یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے کہ سنگ تجھ […]

  • ترکی اورپاکستان …خورشید ندیم

    دلائل کا رخ اِس جانب ہے کہ خاطرجمع رکھیے،پاکستان کے عوام اس طرح نواز شریف صاحب کے حق میںنہیں اٹھیں گے جیسے ترکی میں اردوغان صاحب کے حق میں اٹھے۔ میرے نزدیک یہ مقدمہ ہی غلط ہے کہ یہ کسی فردِ واحد کی حمایت یا مخالفت کا سوال ہے۔ لوگ جمہوریت کے حق میں اورفوجی […]

  • بغاوت کو خود ترک فوج نے کچلا۔۔۔۔اسداللہ غالب

    وقت نیوز کے پروگرام میں لیفٹیننٹ جنرل غلام مصطفی نے ترکی کے حالیہ واقعے پر تبصرہ کیا، یہ ایک نئے زاویئے سے تجزیہ تھا، میں نے انہیں فوری فون کیا کہ آپ سے مل کر مزید معلومات لینا چاہتاہوں، اتوار کی صبح کو انہوں نے گھر آنے کی دعوت دی، ابھی ان سے مل کرآ […]

  • چناروں کی وادی…ابراہیم راجہ

    چناروں کی وادی ،کپواڑہ کے پوشپورہ گائوںمیں ،فروری کی ایک ٹھٹھرتی رات، پچیس برس سے ٹھہری ہوئی ہے ، ایسی بھیانک رات، جو کٹتی ہی نہیں، جس کی صبح کبھی ہوتی ہی نہیں ۔ تئیس فروری انیس سو اکیانوے،رات کا گہرا سکوت ٹوٹتا ہے، بھارتی فوج کے درندوں کے درندے، دندناتے ، چنگھاڑتے ، کنن […]

  • برہان وانی اور پاکستان کی ناکارہ کشمیر کمیٹی….سعدیہ قریشی

    برہان وانی کی شہادت پر انڈیا ایکسپریس نے لکھا:With the death of Burhan Wani a new icon of Kashmir “militancy” is born. لفظ militancyکی بجائے اگر ہم لفظ freedom استعمال کریں تو یہ ہمارے اور کشمیریوں کے جذبات کی صحیح عکاسی کرتا ہے۔ آج برہان وانی تحریک آزادی کشمیر کا ایک نیا چہرہ ہے۔ 22 […]

  • پاکستانی عوام کو انہوں نے کیا دیا ہے؟ …ہارون الرشید

    یہ بہرحال ایک خوش فہمی ہے کہ فوج کے خلاف کسی کاوش پر پاکستانی قوم میاں محمد نواز شریف یا آصف علی زرداری ایسے لیڈروں کی مدد کر سکتی ہے۔ پاکستانی عوام کو انہوں نے کیا دیا ہے؟ تربوز کی فصل کبھی بے حساب اٹھتی ہے۔ رسد اور طلب کے ابدی قانون کے تحت دام […]