خبرنامہ پاکستان

برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں‘ برطانیہ کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع ہیں۔ وہ منگل کو برطانیہ کے ہائی کمشنر فلپ بارٹن سے ملاقات میں بات چیت کررہے تھے […]

  • حکومت صحت اور تعلیم کے شعبوں میں ترجیحی بنیادوں پر توجہ دے رہی ہے‘ صدرعالمی بنک

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت صحت اور تعلیم کے شعبوں میں ترجیحی بنیادوں پر توجہ دے رہی ہے‘ رواں سال ٹیکس محصولات کی مد میں 18فیصد اضافہ ہوا‘ مجموعی قومی پیداوار کو پانچ فیصد تک لانے کا ہدف ہے‘ رواں سال کے پہلے چھ […]

  • پاکستانیوں کی بھاری اکثریت دہشتگردوں کو پھانسی دینے کی حامی

    اسلام آباد:( اے پی پی ) پاکستانیوں کی بھاری اکثریت بانوے فیصد دہشتگردوں کو پھانسی دینے کی حمایت کرتی ہے ، گیلانی ریسرچ فائونڈیشن کے ایک حالیہ سروے کے مطابق پاکستانیوں کی بھاری اکثریت 92 % کا کہنا ہے کہ وہ دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا دینے کے قانون کی حمایت کرتے ہیں ، 64% […]

  • امریکی ڈرون حملہ، سانحہ چارسدہ کا ماسٹر مائنڈ زخمی، بیٹا ساتھیوں سمیت ہلاک

    کابل:(اے پی پی) افغان صوبے ننگر ہار کے علاقے باندر میں ایک گھر پر اس وقت ڈرون حملہ کیا گیا جب عمر منصور اپنے بیٹے اور ساتھیوں کے ساتھ وہاں موجود تھا۔ حملے میں کالعدم ٹی ٹی پی طارق عرف گیدڑ گروپ کا کمانڈر عمر منصور عرف نرے شدید زخمی ہو گیا جبکہ عمر منصور […]

  • بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پرچین جانے والا اسمگلرگرفتار،منشیات برآمد

    اسلام آباد:(آئی این پی )بینظیرایئرپورٹ پردوہا کے راستے چین جانے والا اسمگلر گرفتارکرلیا گیا جب کہ اس کے قبضے سے منشیات بھی برآمد کرلی گئی۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں براستہ دوحا چین جانے والے ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے […]

  • خواتین ہوں ’باس‘تو کمپنی ہوگی منافع بخش ،رپورٹ

    نیویارک: (آئی این پی )کمپنی کو منافع بخش بنانا ہے تو وہاں نہ صرف خواتین کا وجود ضروری ہے بلکہ انہیں باس بھی بنانا ہوگا یہ بات امریکی ادارے کی جانب سے کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے باعث سامنے آئی ہے۔ امریکی ادارے پیٹرسن انسٹی ٹیوٹ فار انٹرنیشنل اکنامکس کی جانب سے یہ […]

  • مفتی اعظم فلسطین محمد احمد حسین اسلام آباد پہنچ گئے

    اسلام آباد: (اے پی پی)مفتی اعظم فلسطین محمد احمد حسین اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ کل پیغام اسلام کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ پاکستان علماء کونسل کے حافظ طاہر اشرفی نے مفتی اعظم فلسطین محمد احمد حسین کا ائرپورٹ پراستقبال کیا ۔ حافظ طاہراشرفی نے جیونیوز کو بتایا کہ مفتی اعظم فلسطین پہلی مرتبہ پاکستان […]

  • نیشنل ایکشن پلان کےبیشترحصوں پر اب تک عمل نہیں ہوا ، بلاول

    واشنگٹن:(اے پی پی) دہشت گردی کےخلاف آپریشن سیاست سےپاک اور متنازع نہیں ہوناچاہیے، دہشتگردی اورانتہاپسندی کےخلاف مضبوط موقف رکھنےوالی سیاسی جماعتوں کوانتقامی کارروائیوں پرتحفظات ہیں۔ بلاول بھٹو نے واشنگٹن میں یونائیٹڈ انسٹی ٹیوٹ آف پیس تھک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی رہنمائوں کےخلاف مقدمات قائم کرناغلط اورخطرناک ہے۔اس سےموجودہ حکومت کی قانونی […]