خبرنامہ پاکستان

کپاس کی پیداوارمیں کمی کا خدشہ ہے،اسحاق ڈار

  • اسلام آباد:(آئی این پی )کپاس کی پیداوار میں ممکنہ کمی کے پیش نظر رواں مالی سال معاشی ترقی کا ہدف حاصل ہونا مشکل ہے۔ وزیر خزانہ کہتے ہیں موجودہ حکومت میں غیرملکی قرضوں میں تین ارب ڈالر سے زائد اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رواں مالی […]

  • اداروں کی نجکاری سے خزانے کا بوجھ کم ہوگا،وزیرتجارت

    اسلام آباد:(آئی این پی )خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کا مقصد قومی خزانے کا بوجھ کم کرنا ہے، وفاقی وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ قومی فضائی کمپنی کی نجکاری اسے منافع بخش ادارے میں تبدیل کردے گی۔ وزیر تجارت خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ حکومت ہر سال خسارے میں چلنے والے […]

  • پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم اقدامات کئے ،جنرل جون کیمبل

    کابل/ واشنگٹن(آئی این پی )افغانستان میں امریکی فوج کی کمانڈ سے سبکدوش ہونے والے جنرل جون کیمبل نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ سال دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم اقدامات کئے، پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف بہت جرات مند […]

  • پاکستان اور افغانستان میں2016 کے پہلے پولیو کیسز سامنے آگئے

    اسلام آباد/کراچی (آئی این پی ) پاکستان اور افغانستان میں رواں سال کے پہلے پولیو کیسز سامنے آگئے۔ پاکستان میں نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کی پولیو وائرولوجی لیبارٹری نے پولیو کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔ وزارت صحت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن کے رہائشی ایک خاندان کے 34 […]

  • سپریم کورٹ نے سانحہ کار ساز از خود نوٹس کیس غیر موثر ہونے پر نمٹا دیا

    اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے سانحہ کار ساز از خود نوٹس کیس غیر موثر ہونے پر نمٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو سپریم کورٹ میں سانحہ کار ساز از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ […]

  • پی بی 50کیچ کے تین پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کا حکم

    اسلام آباد:(اے پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 50کیچ کے تین پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کا حکم دیا ہے۔ پی بی 50 کیچ بلوچستان میں 31 دسمبر کو ضمنی انتخاب ہوا تھا تاہم ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے حتمی نتیجہ جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن […]

  • پاکستان اور یورپی یونین میں بے دخل افراد سے متعلق معاملات طے

    برسلز:(اے پی پی)پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان یورپی ملکوں سے بے دخل کیے گئے افراد سے متعلق معاملات طے پا گئے، یورپی یونین نے ڈی پورٹیز کے حوالے سے پاکستان کے تحفظات دورکرانے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزارت داخلہ کے مطابق برسلز میں ہونے والی میٹنگ میں جرائم اور دہشت گردی کی بنیاد […]

  • وفاقی وزیر رانا تنویر کا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو جواب

    کراچی:(اے پی پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی جانب سے ہتک عزت کا نوٹس بھجوائے جانے کے بعد وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہا ہے کہ مراعاتیں چھپ کر لی جاتی ہیں، خورشید شاہ میڈیا پر خط دکھا کر خود کو پارسا ظاہر کر رہے ہیں۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایڈ ایبل […]