اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سمیت بین الاقوامی اداروں سے حاصل کیے جانے والے قرض کی شرائط واضح کرنے کا مطالبہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا تھا کہ ’حکومت بین الاقوامی اداروں سے […]
خبرنامہ پاکستان
حکومت بین الاقوامی قرض کیلئے منظور کی گئی شرائط واضح کرے
-
عراق میں پھنسے زائرین کو پاکستانی سفارت خانے نے وطن واپس بھیج دیا
اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستانی سفارت خانے کی کوششیں رنگ لے آئیں اور عراقی دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر کئی روز سے محصور زائرین کو واپس وطن بھیج دیا گیا۔ واضح رہے کہ 100 زائد پاکستانی زائرین منگل سے بغداد ایئرپورٹ پر محصور تھے، جنہیں غیر ملکی پرواز ای کے 944 کے ذریعے براستہ دبئی […]
-
پرویزخٹک کی سربراہی میں انتخابی دھاندلی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد :(ملت آن لائن) وزیردفاع پرویزخٹک کی زیر صدارت انتخابی دھاندلی سےمتعلق پارلیمانی کمیٹی کا دوسرااجلاس آج ہوگا، جس میں کمیٹی کے ٹی او آرز طے کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کا دوسرااجلاس آج ہوگا، اجلاس پرویزخٹک کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں […]
-
ایک کروڑ نوکریاں دینے کے وعدے پر عملدرآمد ہورہا ہے: مراد سعید کا دعویٰ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرمملکت مراد سعید نے دعویٰ کیا ہےکہ حکومت ایک کروڑ نوکریاں دینے کے وعدے پر عملدرآمد کررہی ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے کہا کہ ہم نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا تھا، نوکریاں دینے کے وعدے پر عملدرآمد ہورہا ہے […]
-
صدراوروزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کاعلامہ اقبال کوخراج عقیدت
اسلام آباد:(ملت آن لائن) آج کے دن تمام اہل وطن اور پوری ملت اسلامیہ مفکر اسلام اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر اُن کو بھرپور خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔ ایسے میں صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے بھی اپنے الگ الگ […]
-
مفکرپاکستان علامہ اقبال کا 141 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
کراچی:(ملت آن لائن) ملک بھر میں آج مفکر پاکستان اور شاعر مشرق ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کا 141واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ ہر سال 9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کو یوم اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر […]
-
کچی آبادیوں کا کیس: چاروں صوبائی حکومتیں سفارشات پرجواب جمع کرائیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ کے پی اوربلوچستان نے جواب جمع کرا دیے، پنجاب اورسندھ نے جوابات جمع نہیں کرائے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے […]
-
آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وہ کہیں نہیں گئیں، پاکستان میں ہی موجود ہے،ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وہ کہیں نہیں گئیں، پاکستان میں ہی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے […]







