اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کفالت نہ کرنے پر دستاویزات میں سے والد کا نام نکال کر ‘بنت پاکستان’ لکھنے کی درخواست کرنے والی لڑکی کے والد کی مالی حیثیت معلوم کرنے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ ایک 22 سالہ پاکستانی لڑکی تطہیر فاطمہ نے رواں ماہ کے آغاز میں اپنے […]
خبرنامہ پاکستان
ولدیت ہٹانے کا کیس::عدالت کا لڑکی کےوالد کی مالی حیثیت معلوم کرنے کا حکم
-
زرداری اور بلاول تعزیت کیلئے نوازشریف سے ملاقات کرینگے: ذرائع
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری میاں نوازشریف سے تعزیت کیلئے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ پیپلز پارٹی […]
-
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: جے آئی ٹی کا دفتر اسلام آباد کے بجائے کراچی میں قائم
اسلام آباد: جعلی بینک اکاوئنٹس کے معاملہ کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنا سیکریٹریٹ کراچی میں قائم کرلیا۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی ممبران نے اسلام آباد کی بجائے کراچی میں سیکریٹریٹ بنانے پر اتفاق کیا جس کے لیے شہر قائد […]
-
شیخ رشید کا دسمبر تک ریلوے کو بہترین بنانے اور خسارہ ختم کرنے کا اعلان
راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید نے 30 دسمبر تک ریلوے کو بہترین بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال میں ریلوے کے 42 ملین کا خسارہ ختم کریں گے۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے […]
-
دیامیر بھاشا اورمہمند ڈیمزکی تعمیر کیلئے قائم کردہ وزیراعظم اورچیف جسٹس آف پاکستان ڈیم فنڈمیں یومیہ اوسطاً 100ملین روپےسےزائدکےعطیات موصول ہورہے ہیں
اسلام آباد ۔ (ملت+اے پی پی) دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے قائم کردہ وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان ڈیم فنڈ میں یومیہ اوسطاً 100 ملین روپے سے زائد کے عطیات موصول ہو رہے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے […]
-
نواز شریف، مریم اور صفدر کی پیرول پر رہائی میں 4 روز کی توسیع
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی پیرول پر رہائی میں 4 روز کی توسیع کی گئی ہے۔ بیگم کلثوم نواز کی وفات کے بعد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو حکومت نے 12 گھنٹے کے لیے […]
-
ڈیم فنڈ پر بھیک مانگنے کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہےکہ ڈیم کی تعمیر پر بھیک مانگنے کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ سپریم کورٹ میں متفرق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈیم کی تعمیر سے متعلق ریمارکس دیئے اور چندہ مہم پر تنقید کرنے والوں پر برہمی کا […]
-
بابائےقوم قائداعظم محمدعلی جناح کاسترواں یوم وفات آج عقیدت واحترام سےمنایاجارہاہے.
25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہونے والے قائداعظم محمد علی جناح پیشے کے اعتبار سے نامور وکیل اور سیاستدان تھے۔ انہوں نے 1913 میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور مسلمانوں کے لیے ایک الگ وطن کے حصول کی جدوجہد شروع کردی۔یہ قائداعظم محمد علی جناح کی انتھک محنت اور […]







