خبرنامہ پاکستان

ریکارڈ ٹمپرنگ: ایس ای سی پی افسران کا ریکارڈ پر پرانی تاریخ درج کرنیکا اعتراف

  • ریکارڈ ٹمپرنگ: ایس ای سی پی افسران کا ریکارڈ پر پرانی تاریخ درج کرنیکا اعتراف اسلام آباد: (ملت آن لائن) ذرائع کے متعلق ایس ای سی پی کے متعلقہ افسران نے ایف آئی اے ٹیم کو بتایا کہ چودھری شوگر ملز کی تحقیقات 2013ء میں ختم کر دی گئی تھیں، اسی سال برطانوی ادارے کو […]

  • نوازشریف کومعاشی دھماکے کی سزا دینے کی سازش کی جا رہی ہے، سعد رفیق

    لاہور(ملت آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو سی پیک کے ذریعے معاشی دھماکا کرنے کی سزا دینے کی سازش کی جا رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرخواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ 99 میں نوازشریف کوعالمی طاقتوں نے ایٹمی دھماکا کرنے کی سزا دی اور اب […]

  • بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب، ایل او سی پر اشتعال انگیزی کیخلاف احتجاج

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر رگھورام کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان میں بھارت کے قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر رگھو رام کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کے […]

  • بھارت کی جوہری توسیع کی کوششوں سے علاقائی سلامتی کوخطرہ ہے، پاکستان

    نیویارک(ملت آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جوہری توسیع کی کوششوں سے علاقائی سلامتی کوخطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مباحثہ سے خطاب کے دوران کہا کہ جوہری صلاحیتوں میں اضافے کی کوششوں […]

  • پاکستان نے صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دینے کا امریکی فیصلہ مسترد کر دیا

    پاکستان نے صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دینے کا امریکی فیصلہ مسترد کر دیا اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان نے مودی ٹرمپ ملاقات کے بعد حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلامیہ مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اسے جنوبی ایشیا میں قیام امن […]

  • عید سادگی سے … حکومت اور آرمی چیف کا فیصلہ

    عید سادگی سے … حکومت اور آرمی چیف کا فیصلہ کوئٹہ، لاہور: (ملت آن لائن) سانحہ احمد پور شرقیہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ صدر، وزیراعظم، آرمی چیف نے سادگی سے عید منانے کا اعلان کر دیا. وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب حکومت عید الفطر کا تہوار سادگی سے منائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے […]

  • آئل ٹینکر حادثہ، صدر وزیراعظم آرمی چیف کا اظہار افسوس

    آئل ٹینکر حادثہ، صدر وزیراعظم آرمی چیف کا اظہار افسوس بہاولپور (دنیا نیوز ) بہاولپور کے قریب احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑکنے سے 123سے زائد افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے ، ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ تیل جمع کرنے کے دوران پیش آیا ۔ حادثہ کی جگہ امدادی کارروائیاں […]

  • وزیر اعظم کی بیرون ملک موجودگی قابل مذمت ہے، عمران خان

    اسلام آباد(ملت آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب قوم ایک ہی دن میں دہشت گردی کے دو حملوں سے نڈھال ہے، وزیر اعظم کی اس دوران بیرون ملک موجودگی قابل مذمت ہے۔ عمران خان نے ایک بیان میں کہا کہ ایسے وقت میں وزیر اعظم کو ملک میں موجود […]