اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن،فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ […]
خبرنامہ پاکستان
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن،فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
-
پی ٹی آئی برطانیہ کے وفد کی ہارلے سٹریٹ کلینک آمد، بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی خصوصی ہدایت پر پی ٹی آئی برطانیہ کے وفد کی ہارلے سٹریٹ کلینک آمد، بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔عمران خان کی جانب سے ریاض الحسن، بیرسٹر وحیدالرحمن اور رومی ملک […]
-
عمران خان آخری روز پانچوں حلقوں سے کاغذات کی منظوری کے منتظر
پچیس جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے ملک بھرمیں انتخابی عمل زوروشور سے جاری ہے۔ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم اور کاغذات نامزدگی جمع کروانے سے لیکر آج 19 جون کو جانچ پڑتال کا آخری روز آن پہنچا لیکن چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تاحال پانچوں حلقوں سے کاغذات کی منظوری کے منتظرہیں۔ […]
-
حلقہ این اے 125 سے مريم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور
مریم نواز شریف لاہور کے حلقے این اے ایک سو پچیس سے الیکشن لڑیں گی، اعتراضات نمٹادیے گئے ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ عام انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ این اے 125 سے مریم نوازاور یاسمین راشد کے کاغذات منظور کر لئے گئے۔ مریم نواز لاہور […]
-
فاروق ستار کے لئے نئی مشکل سامنے آگئی
پنوں عاقل: سابق اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے پرویز مشرف اب کمانڈو نہیں رہے اور نہیں سمجھتا کہ اب وہ وطن واپس آئیں گے۔ پنوں عاقل میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی سےمتعلق سوال پر خورشید شاہ نے کہا کہ پرویز مشرف […]
-
مشرف اب کمانڈو نہیں رہے، نہیں سمجھتا وطن واپس آئیں گے: خورشید شاہ
پنوں عاقل: سابق اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے پرویز مشرف اب کمانڈو نہیں رہے اور نہیں سمجھتا کہ اب وہ وطن واپس آئیں گے۔ پنوں عاقل میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی سےمتعلق سوال پر خورشید شاہ نے کہا کہ پرویز مشرف […]
-
90 فیصد کراچی کو تباہ کردیا گیا ہے: سپریم کورٹ
کراچی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ 90 فیصد کراچی کو تباہ کردیا گیا اور پورا شہر کچی آبادی کا منظر پیش کررہا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر کےپارکوں اور کھیل کے میدانوں پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پارکوں اور کھیلوں کے […]
-
فریال تالپورکے کاغذات نامزدگی روک دیے گئے
شریک چیئرمین پیپلز پارٹی فریال تالپورکےکاغذات نامزدگی اعتراضات کے بعد روک دیے گئے ۔ درخواست گزاروہاب بھٹواورقادربخش بھٹی نے اعتراض اٹھایا کہ سابقہ ایم پی اے فریال تالپوردبئی کی اقامہ ہولڈراوروہاں تین فلیٹس کی مالک ہیں۔ اس اعتراض کے بعد لاڑکانہ کے حلقے پی ایس دس رتوڈیرو کے ریٹرننگ آفیسرنے فریال تالپورکےکاغذات نامزدگی روک دیے۔ […]







