اھم خبریں

1999 میں مارشل لاء کے بعد کاروبار کا تمام ریکارڈ ایجنسیاں لے گئیں: نوازشریف

  • اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ 1999 میں مارشل لاء کے نفاذ کے بعد شریف خاندان کے کاروبار کا قبضے میں لیا گیا ریکارڈ آج تک ایجنسیوں نے واپس نہیں کیا، لوکل پولیس اسٹیشن میں اس حوالے سے شکایت بھی درج کرائی لیکن کوئی کارروائی […]

  • وزیراعظم نے قومی نصاب کونسل بنانےکی ہدایت کردی

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں تعلیمی معیار کو یکساں بنانے کے لیے قومی نصاب کونسل بنانے کی ہدایت کردی جو اسٹیک ہولڈرز میں اتفاق رائے پیدا کرنے کا کام کرے گی۔ انہوں نے یہ فیصلہ وزیراعظم کے دفتر میں تعلیم کے حوالے سے بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر تعلیم شفقت […]

  • صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی ایک روزہ دورے پرکوئٹہ پہنچ گئے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبائی وزراء اوراعلیٰ حکام کےہمراہ استقبال کیا

    کوئٹہ ۔(ملت آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی بدھ کو اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر یہاں پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبائی وزراء اور ارکان صوبائی اسمبلی کے ہمراہ صدر کا استقبال کیا۔ وہ اپنے دورہ کے دوران بلوچستان کے گورنر، وزیراعلیٰ، سپیکر، صوبائی کابینہ اور اپوزیشن کے ارکان سے ملاقاتیں […]

  • وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں 11 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا طلب کردہ اجلاس کل بروز جمعرات وزیراعظم کے دفتر میں ہوگا۔ اجلاس میں وزرا اپنے متعلقہ محکموں کو دیے گیے اہداف کے متعلق رپورٹ دیں […]

  • اسحاق ڈار واپس آئیں گے تو انہیں انصاف ملے گا نا: جسٹس ثاقب نثار

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے معاملے کی سماعت کے دوران کہا کہ اسحاق ڈار کہتے ہے جب انصاف ملے گا تب ہی میں پاکستان آؤں گا، وہ اسحاق ڈار واپس آئیں گے تو انہیں انصاف ملے گا نا۔ سپریم […]

  • صدر یورپی پارلیمنٹ کا وزیراعظم کو فون، بین المذاہب ہم آہنگی پر گفتگو

    یورپی پارلیمنٹ کے صدر انٹونیو ٹیجانی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کر کے توہین رسالت کے مقدمے میں بری ہونے والی آسیہ بی بی سمیت بین المذاہب ہم آہنگی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ انٹونیو ٹیجانی نے وزیراعظم عمران خان کو بتایا کہ یورپی پارلیمنٹ نےآسیہ بی بی کے معاملے پر بحث […]