اھم خبریں

سری نگر،فوجی کیمپ میں‌ فائرنگ،1 بھارتی فوجی ہلاک، بھارتی میڈیا

  • سری نگر:‌بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سری نگر بارہ مولہ میں‌ 46 راشٹرایہ رائفلز میں‌ ‌بھارتی قابض‌ فوج کے کیمپ پر حملہ ہوا ہے. فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے. دھماکوں‌ کی آوازیں آ رہی ہیں.غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق بی ایس ایف کا ایک اہلکار ہلاک ہوا.

  • پارلیمانی کانفرنس: شیخ رشید کو دعوت نہ ملنے پرعمران خان ناراض

    اسلام آباد: سرحدی کشیدگی اور مسئلہ کشمیر پر وزیر اعظم کی پارلیمانی پارٹیز کانفرنس کل ہو گی۔ پیپلز پارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی شرکت کرینگی۔ حکومت پر کڑی تنقید کرنے والے رہنماء بھی ملکی صورتحال پر اپنا مؤقف رکھیں گے۔ بلاول بھٹو کا والدہ اور نانا کی طرح پرجوش انداز خطابت تو سب نے […]

  • چین نے بھارت کا پانی روک لیا، بھارتی میڈیا کا واویلا

    لاہور: بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے، پاکستان کو پانی بند کرنے کی دھمکیاں دینے والا مودی اپنی ہی سازش کا شکار ہو گیا۔ چین نے تبت میں اپنے پن بجلی منصوبے کے لیے بھارت کے برہمپترا دریا کے معاون دریا کا پانی روک دیا۔ چینی میڈیا کے مطابق بیجنگ تبت میں ڈیم بنا […]

  • بھارتی فوج کی دوبارہ ایل او سی پرفائرنگ، پاکستان کا کرارا جواب

    مظفر آباد (نیٹ نیوز) بھارت نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چھمب سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے ، پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فورسز نے آزاد […]

  • کشمیریوں‌ کا ساتھ دیتے رہیں گے، عمران خان کا جلسے سے خطاب

    ملت نیوز….تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے رائے ونڈ‌ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں‌ کا ساتھ دیتے رہیں گے. پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے.. خیبر پی کے میں‌ سب سے کم کرپشن ہے. مودی سن لو ہم سب ایک ہیں. 26 سال سے کشمیری لوگ قربانیاں‌دے رہے […]

  • پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، عمران خان کا جلسے خطاب

    ملت نیوز….تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے رائے ونڈ‌ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے.. خیبر پی کے میں‌ سب سے کم کرپشن ہے. مودی سن لو ہم سب ایک ہیں. 26 سال سے کشمیری لوگ قربانیاں‌دے رہے ہیں. بچوں‌کو چھروں سے اندھا کیا […]