اھم خبریں

ریلوے ٹریک پر یکے بعد دیگرے دو دھماکوں سے 8 افراد جاں بحق

  • مچھ: (ملت+مانیٹرنگ) مچھ میں دہشت گردوں نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنا دیا۔ ریلوے ٹریک پر یکے بعد دیگرے دو دھماکوں سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے ٹرین کو بھی بری طرح نقصان پہنچا۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی جا رہی تھی […]