اھم خبریں

سیاسی و مذہبی قیادت کو ایک پیج پر لانا موجودہ حکومت کا بڑا کارنامہ ہے، پرویز ملک‘زعیم قادری

  • لاہور۔3 اکتوبر(اے پی پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک‘ترجمان پنجاب حکومت سیدزعیم حسین قادری‘پارلیمانی سیکرٹری خواجہ عمران نذیر‘حنا پرویز بٹ اوررانا محمد ارشد نے کہا کہ ملک کی سیاسی قیادت نے یہ ثابت کیا ہے کہ قومی ایشوز پر سیاسی قیادت سمیت پوری قوم متحد ہے،اب قوم […]

  • بھارت کو پیغام دیا گیا کہ قومی معاملات میں ہم سب ایک ہیں۔ شاہ محمود قریشی

    اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان کے اجلاس میں بھارت کو پیغام دیا گیا کہ قومی معاملات میں ہم سب ایک ہیں، اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار اور انسانی […]

  • وقت آگیا ہے کہ اقوام عالم مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم

    اسلام آباد:ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ اقوام عالم مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں مسئلہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کے لیے […]

  • پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس، وزیراعظم نےشرکت کیلئےآنیوالےرہنماؤں کا خود استقبال کیا

    اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچنے والے تمام اراکین کا خود استقبال کیا‘ فرداً فرداً تمام سیاسی قائدین سے مصافحہ کیا اور خیریت دریافت کی‘ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے تین چار منٹ حال احوال دریافت کیا‘ اے این پی […]

  • ہمیں یقین ہے کہ اڑی حملہ بھارت نے خود کرایا:وزیراعظم

    اسلام آباد(ملت+ آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ اڑی حملہ بھارت نے خود کرایا کیونکہ بھارت اس حملے سے 2فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے ، ایک کشمیر کے حالات سے عالمی توجہ ہٹانا اور دوسرا کشمیر میں غیر ملکی مداخلت کا واویلا کرنا چاہتا […]

  • پاک بھارت کشیدگی، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سرحدی کشیدگی اور مسئلہ کشمیر پر وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والی پارلیمانی کانفرنس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت تمام جماعتوں کی قیادت شرکت کر رہی ہے ۔ حکومت پر کڑی تنقید کرنے والے رہنما ملکی صورتحال پر اپنا مؤقف رکھیں گے۔ تحریک انصاف کی نمائندگی […]