اھم خبریں

مودی ایک اور محاذ پر ناکام، بھارتی ماہرین نے پاکستان کا پانی بند نہ کرنے کا مشورہ دے دیا

  • نئی دلی:اڑی حملے کے بعد بھارت کو پہلے پاکستان پر حملہ کرنے کے حوالے سے منہ کی کھانا پڑی اور اب بھارتی ماہرین نے وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان کا پانی بند نہ کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کا پانی بند کرنے کے […]

  • اگر کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے تو سلامتی کونسل کے ایجنڈے پرکیوں ہے، دفتر خارجہ

    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ بھارت کا اقوام متحدہ کی قراردادوں سے انحراف حیران کن ہے جب کہ مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی مرضی سے حل ہوگا۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے بھارتی وزیرخارجہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود […]

  • کشمیر بھارت کا حصہ رہے گا،سشما سوراج کاجنرل اسمبلی سے خطاب

    پاکستان بتائے بلوچستان میں کیا ہورہا ہے،جن کے شیشے کے گھر ہوں وہ کسی دوسرے کو پتھر نہ ماریں، گرفتار مبینہ پاکستانی دہشتگرد بہادر علی کا اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان سرحد پار دہشگردی میں ملوث ہے ،پاکستان کے وزیر اعظم نے جن شرطوں کی بات کی بتایا جائے وہ کیا ہیں! […]

  • اطلاعات تک رسائی کا قانون سب سے پہلے ن لیگ کی حکومت میں بنا‘ پرویز رشید

    اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں اطلاعات تک رسائی کا قانون سب سے پہلے مسلم لیگ ن کی حکومت میں بنا،اس کے بعد قانون کا مسودہ سینیٹ نے تیار کیا،مسودے کو صرف قانونی زبان میں تبدیل کیا گیا،روح قائم رکھی گئی۔پیر کو رائٹ ٹو انفارمیشن چیمپئنز […]

  • مودی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہے ہیں‘ سیکریٹری خارجہ

    نریندر مودی کے بیانات اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ ہندوستان کشمیر کی صورتحال پر گھبراہٹ کا شکار ہے، ہندوستانی قیادت مسلسل اشتعال انگیز بنایات اور بے بنیاد الزامات کے ذریعے پاکستان کو بدنام کرنے پر تلی ہوئی ہے، اعلیٰ سیاسی قیادت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنا افسوس ناک ہے،ہندوستانی رہنما اپنی […]

  • جمرود میں قبائلی عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی ، بھارت کیخلاف مظاہرہ

    بھارتی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائیگا، قبائلی پاک فوج کے ہر اول دستے کا کام کرینگے،مظاہرین جمرود(آئی این پی ) خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود ٹیڈی بازار میں پاک فوج کے حق میں ہزاروں قبائل نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں مختلف ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی عمائدین نے بھی شرکت کی۔ […]