اھم خبریں

چیف جسٹس انورظہیرجمالی نے بھارت میں ہونے والی گلوبل کانفرنس میں شرکت سے معذرت

  • اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) چیف جسٹس انورظہیرجمالی نے پاکستان اوربھارت کے مابین موجود ہ صورتحال کے پیش نظربھارت میں قومی سطح پر ثالثی کے ذریعے معاملات کے حل کوفروغ دینے کے حوالے سے گلوبل کانفرنس میں شرکت سے معذرت کرلی۔ تین روزہ گلوبل کانفرنس 21 سے 23 اکتوبرکومنعقد کی جائے گی […]