اھم خبریں

وزیر اعظم کا ٹرمپ کو فون، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کیا اور صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ وزیر اعظم سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آپ […]