اھم خبریں

شہلا رضا کو جان سے مارنے کی دھمکی

  • کراچی(ملت + آئی این پی) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا جس میں ان سے 50 کروڑ روپے طلب کیے گئے ہی۔ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا جس میں عمران لاشاری نامی شخص کی جانب سے 50 کروڑ روپے طلب کئے گئے ہیں […]

  • تخریب کاری میں ملوث 3 بھارتی سفارتکار پاکستان سے بے دخل کردئیے گئے

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) سفارتکاری کی آڑ میں تخریب کاری کرنے والے 3 بھارتی سفارتکاروں کو پاکستان سے بے دخل کردیا گیا جب کہ دیگر 5 واہگہ کے راستے (آج ) بدھ کو واپس بھیجے جائیں گے۔ سفارتی اسٹاف کے روپ میں پاکستان میں تخریب کاری کرنے والے 8 بھارتی سفارت کاروں میں […]

  • وزیر اعظم کی لوڈشیڈنگ کم کرنے کی ہدایت

    اسلام آباد (ملت نیوز) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے احکامات جاری کئے ہیں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کر 3 گھنٹے کیا جائے جبکہ دیہاتی علاقوں میں 4 گھنٹے کم لوڈشیڈنگ کرنے کی ہدایت کی ہے.

  • ملیر 15 پر احتجاج جاری، پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے

    کراچی (ملت نیوز) کراچی میں حالیہ گرفتاریوں کے خلاف صبح 7 بجے سے احتجاج جاری ہے، تاہم پولیس کی جانب سے مذاکرات کی کوشش بھی کی گئی ہے، حالات کشیدہ ہو گئے اور پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ احتجاج کی وجہ حالیہ گرفتاریاں بتائی جاتی ہے جس میں فیصل رضا عابدی اور […]

  • پاناما کیس: وزیر اعظم کے بچوں کے جوابات سپریم کورٹ میں داخل

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں وزیر اعظم کے بچوں حسن نواز ، حسین نواز اور مریم صفدر نے جواب جمع کرادئیے ۔ وزیر اعظم کے بچوں کی جانب سے نواز شریف کے وکیل سلمان اسلم […]

  • پاناما لیکس کیس، سپریم کورٹ نے فریقین سے تمام دستاویزات طلب کر لیں

    اسلام آباد: پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم کے بچوں نے جواب جمع کرا دیئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز وزیراعظم کے زیر کفالت نہیں جب کہ تینوں بچے کسی سرکاری عہدے پر فائز نہیں ہیں جب کہ عدالت نے فریقین سے کیس سے متعلق تمام دستاویزات طلب کر لی ہیں۔ سپریم […]