اھم خبریں

حکومت کا وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسوں اور 4 ہیلی کاپٹر کی نیلامی کا فیصلہ

  • اسلام آباد: حکومت نے وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسیں اور 4 ہیلی کاپٹرز بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر نعیم الحق کا کہنا ہے کہ کیبنٹ ڈویژن کے پاس موجود 4 ہیلی کاپٹرز کسی کے زیراستعمال نہیں اس لیے اضافی گاڑیوں کی نیلامی کے بعد چاروں ہیلی کاپٹرز […]

  • پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخی کی درخواست مسترد

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان راہ حق پارٹی (پی آر ایچ پی) کی رجسٹریشن منسوخ کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ درخواست گزار کے وکیل گل ظہورہ رضوی نے موقف اختیار کیا تھا کہ ‘پی آر ایچ پی’ کا مبینہ طور پر کالعدم تنظیم اہل سنت والجماعت (اے ایس […]

  • وزیراعظم نے

    نیوز لیکس کیس میں شاہد خاقان عباسی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    لاہور ہائی کورٹ نے حساس معلومات فاش کرنے کے کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ لاہور ہائی کورٹ نے آرٹیکل چھ کی کارروائی کے کیس میں شاہد خاقان عباسی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جب کہ نواز شریف اور صحافی سرل المیڈا کو بھی نوٹس […]

  • 50 لاکھ گھر منصوبہ: وزیراعظم کی دو ہفتوں میں حتمی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 50 لاکھ گھر منصوبے پر کمیٹی کو آئندہ دو ہفتوں میں حتمی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک بھر میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کی اسکیم سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکریٹری ہاؤسنگ نے گھروں کی سالانہ ضرورت […]

  • پاکستانی حکومت کا چین کے ساتھ سی پیک معاہدے پر نظرِ ثانی پر غور

    برطانیہ کے معروف اقتصادی جریدے فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت چین کے ساتھ سی پیک معاہدے پر نظرِ ثانی پر غور کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان میں سی پیک معاہدے پر دوبارہ مذاکرات پر آمادگی […]

  • آواران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 1 سپاہی شہید

    آواران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 1 سپاہی شہید آواران: (ملت آن لائن) بلوچستان کے علاقے آواران میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ کارروائی میں سپاہی رمز علی شہید اور نائیک یعقوب زخمی ہوئے۔ […]