اھم خبریں

نوازشریف اور شہبازشریف ختم، جانیےسنسنی خیزانکشافات

  • نوازشریف اور شہبازشریف ختم، جانیےسنسنی خیزانکشافات اوکاڑہ:(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ نوازش شریف کی سیاست ختم اب شہبازشریف کو بھی سیاست میں نہیں رہنے دیںگے۔شیخ رشید نے اوکاڑہ میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ادھرکی ادھرہوجائے، نوازشریف کی سیاست ختم ہوچکی، […]

  • غبارے سے ہوا نکل چکی، فضل الرحمان

    غبارے سے ہوا نکل چکی، فضل الرحمان پشاور:(ملت آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایم ایم اے کی بحالی کے بعد یہودیوں سے پیسے لینے والوں کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔ پشاور میں ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا […]

  • تلخی کے باوجود پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں بیک ڈور رابطے

    تلخی کے باوجود پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں بیک ڈور رابطے لاہور:(ملت آن لائن) حکمران مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیاسی محاذ پر تلخی کے باوجود بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ہوا ہے، جس کے تحت آنے والے انتخابات کے حوالے سے پیپلز پارٹی حکمران جماعت سے کچھ یقین دہانیاں چاہتی ہے […]

  • عمران خان کے قافلے پر فائرنگ، پی ٹی آئی

    عمران خان کے قافلے پر فائرنگ، پی ٹی آئی اسلام آباد/ملتان:(ملت آن لائن) ترجمان تحریک انصاف کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ اوکاڑہ جلسے کے بعد اوکاڑہ سے لاہور واپسی کے دوران پیش آیا۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی اے ایف ایف 148 نمبر کی لینڈ کروزر میں سوار تھے۔ […]

  • فلسطینی اکیلے نہیں، بھرپورساتھ دیں گے؛ سراج الحق

    فلسطینی اکیلے نہیں، بھرپورساتھ دیں گے؛ سراج الحق کراچی:(ملت آن لائن) مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف شہر قائد میں جماعت اسلامی نے یونیورسٹی روڈ پر وفاقی اردو یونیورسٹی سے حسن سکوائر تک ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین، بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں نے […]

  • نواز شریف نے عدلیہ مخالف تحریک چلائی تو ان کیخلاف نکلوں گا، عمران خان

    نواز شریف نے عدلیہ مخالف تحریک چلائی تو ان کیخلاف نکلوں گا، عمران خان اوکاڑہ(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف قوم کے مجرم ہیں۔ اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے عدلیہ کے خلاف تحریک چلانے کا […]