پاکستان کی سعودی عرب کو دفاعی معاہدے کی پیشکش اسلام آباد:(ملت آن لائن)وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ دونوں ممالک میں اہم تعلقات کے باوجود دفاع کے میدان میں اسٹرٹیجک تعاون کے معاہدے نہیں ہیں تاہم دفاعی تعلقات کی مضبوطی کے لیے تعاون کی تجویز پیش کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر […]
اھم خبریں
پاکستان کی سعودی عرب کو دفاعی معاہدے کی پیشکش
-
وزیراعظم او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلیے استنبول پہنچ گئے
وزیراعظم او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلیے استنبول پہنچ گئے استنبول:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بیت المقدس کے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے استنبول پہنچ گئے۔ سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی کے غیر معمولی سربراہ اجلاس میں […]
-
پاکستان فلسطین سے تعاون جاری رکھے گا: آرمی چیف
پاکستان فلسطین سے تعاون جاری رکھے گا: آرمی چیف راولپنڈی:(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فلسطین کے سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی صورتحال اور مسلم ممالک کو درپیش دیگر مسائل پر بات چیت کی۔ اس موقع پر بقات کرتے ہوئے سپہ سالار نے کہا […]
-
لیفٹیننٹ عبدالمعید شہید کی نماز جنازہ ادا
لیفٹیننٹ عبدالمعید شہید کی نماز جنازہ ادا وہاڑی: (ملت آن لائن) شہید لیفٹیننٹ عبدالمعید کی نماز جنازہ آبائی علاقے ماچھیوال میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ معروف عالم دین پیر مراد علی شاہ نے پڑھائی۔ جس میں گیر یژن کمانڈر بریگیڈئیر جواد احمد ذکا نے پاک فوج کی نمائندگی کی۔ آر پی او ملتان ادریس […]
-
نئے بھارتی ہائی کمشنر پاکستان پہنچ گئے
نئے بھارتی ہائی کمشنر پاکستان پہنچ گئے اسلام آباد:(ملت آن لائن)پاکستان میں بھارت کے نئے ہائی کمشنر اجے بساریہ واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں۔ پاکستان میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ نے واہگہ بارڈر پر ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ […]
-
مودی جھوٹے الزام پر معافی مانگیں، من موہن سنگھ
مودی جھوٹے الزام پر معافی مانگیں، من موہن سنگھ نئی دہلی:(ملت آن لائن) سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے ریاستی انتخابات میں کانگریس کو کامیاب کرانے کے لیے پاکستانی مداخلت کے الزامات کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نریندرا مودی سیاسی فائدے کے لئے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہےہیں۔ سابق […]





