اھم خبریں

دیربالا، مسافر وین کے کھائی میں گرنے سے 12 افراد جاں بحق،16زخمی

  • مسافر وین اسلام آباد سے چترال جا رہی تھی، مقامی افراد نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ،ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ ،زخمیوں کی حالت تشویشناک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ، عمران خان اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا سمیت سیاسی وسماجی رہنماؤں کا ٹریفک حادثے میں ہونیوالی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار دیربالا/پشاور/اسلام […]

  • ڈان لیکس اصل مجرم بچانے کی کوشش کی گئی، اصل رپورٹ منظر عام پر لائی جائے :مشرف

    ملت آن لائن… جنرل(ر)پرویز مشرف نے کہا کہ ڈان لیکس رپورٹ منظر عام پر لائی جائےاور بتایا جائے کہ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کے اندر کی خبر کس نے لیک کی؟ قومی سلامتی کو داؤ پر لگانے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں ہو سکتے اور نہ ہی قومی سلامتی کے معاملے […]

  • استعفیٰ وزیر اعظم کے اسٹاف سے تحفظات پر دیا.ریاض حسین پیرزادہ

    اسلام آباد(آئی این پی) مستعفی ہونے والے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کی افواہیں من گھڑت ہیں ‘ وزیر اعظم سے کوئی ناراضگی نہیں ہے ‘ نواز شریف کا سپاہی ہوں اور ان کے ساتھ ہی رہوں گا ‘ میرے استعفے کو سیاسی معاملہ نہ بنایا جائے۔ […]

  • عمران خان کا قول و فعل انتشار سے بھرا پڑا ہے…. عابد شیر علی

    عمران خان کا قول و فعل انتشار سے بھرا پڑا ہے‘عمران کی اے ٹی ایم مشینیں کرپشن کی آماجگاہ ہیں‘ حنیف عباسی کی پٹیشن کی منظور پر یہ لوگ رو رہے ہیں ‘ احتجاج وہ کر رہے ہیں جنہوں نے پاکستان کو تباہ کیا‘ ہم نے ہمیشہ عدلیہ اور اس کے فیصلوں کا احترام کیا […]

  • پرویز رشید پر متنازعہ خبر رکوانے میں ناکام رہے

    ڈان لیکس انکوائری رپورٹ پر وزیر اعظم ہاؤس کے جاری سرکاری اعلامیہ میں سینیٹر پر ویز رشید سے متعلق کوئی اعلان نہیں کیا گیا اسلام آباد(آئی این پی)ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ پر وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے جاری کئے گئے سرکاری اعلامیہ میں سابق وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پر ویز رشید سے […]

  • وزیر اعظم نواز شریف نے نیوزلیکس انکوائری کمیٹی رپورٹ کی سفارشات منظور کر لیں

    قومی سلامتی سے متعلق خبر لیک کرنے کے الزام میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی امور خارجہ طارق فاطمی اور پرنسپل انفارمیشن آفیسرراوتحسین کو کمیٹی کی سفارش کی روشنی میں عہدوں سے ہٹا دیا گیا انگریزی اخبار کے ایڈیٹر ظفر عباس اور رپورٹرسیرل المیڈا کیخلاف کارروائی کامعاملہ اے پی این ایس کے سپرد اسلام آباد(آئی […]