کوئٹہ (ملت آن لائن) تربت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ فورسز ذرائع کے مطابق اتوار کی شام مند میں گواک کے مقام پر قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، حکام کے مطابق دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی […]
اھم خبریں
تربت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید اور 3 زخمی
-
وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے پر وکلا تنظیموں میں اختلافات
اسلام آباد (ملت آن لائن) پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے استعفے کے لئے تحریک چلانے کے اعلان کو بچگانہ قرار دے دیا۔ پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین احسن بھون کا کہنا ہے کہ نواز شریف عہدے کا […]
-
لاہور میں ’’گونوازگو‘‘ نعرہ لگانے پر گرفتار طلبا وزیراعظم کے حکم پر رہا
لاہور (ملت آن لائن) پولیس نے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی موجودگی میں حکومت مخالف اور ’’گو نواز گو‘‘ کا نعرہ لگانے پر 4 طلبا کو گرفتار کرلیا جنہیں وزیراعظم کے احکامات پر رہا کردیا گیا۔ لاہور میں ریلوے کے سالانہ گیمز کی تقریب جاری تھی جس میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بطور […]
-
سپریم کورٹ کا فیصلہ مخالفین کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا: عباسی
ایبٹ آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی مر تضیٰ جا ویدعبا سی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ مخالفین کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا،گزشتہ ساڑھے تین سالو ں میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے وزیر اعظم محمد نو از شریف کی قیا […]
-
جھوٹ تمام برائیوں کی ماں ہے: سراج
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جھوٹ تمام برائیوں کی ماں ہے،ہمارے لیڈروں نے جھوٹ چھوڑا تو پاکستان روشن ترقی یافتہ بن سکتا ہے،عابد شیرعلی نے جو بھی فرمایا اللہ انہیں ہدایت عطا فرمائے،نکاح سنت رسولؐ ہے،بغیر نکاح کے زندگی گزارنا […]
-
عمران خان نے معذرت کر لی
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ساتھ بیٹنے سے انکار کرتے ہوئے قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا رکن بننے سے معذرت کر لی۔ عمران خان کے انکار کے بعد شاہ محمود قریشی کمیٹی کے رکن بن گئے۔ نجی […]