کراچی (ملت آن لائن) سندھ کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں کابینہ کے ارکان، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خزانہ بھی شریک ہوئے۔ اجلاس سے قبل وزیر قانون سندھ ضیاء الحسن لنجار نے بتایا تھا کہ رینجرز کے اختیار میں آج ایک ترمیم […]
اھم خبریں
سندھ: رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع
-
بلوچستان کے 500 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل
-
تحریک انصاف کا چیرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان
اسلام آباد (ملت آن لائن) تحریک انصاف نے آرٹیکل 209 کے تحت چیرمین نیب قمر زمان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نیب سربراہ تفتیش کرنے میں ناکام […]
-
قومی اسمبلی میں شورشرابہ، ایوان مچھلی منڈی بن گیا
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی اسمبلی کا اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا‘ اپوزیشن ارکان بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ایوان میں آئے‘ اپوزیشن ارکان کا سپیکر کے ڈائس کا گھیراؤ‘ استعفیٰ استعفیٰ اور الوداع الوداع نواز شریف الوداع اور گو نواز […]
-
پیپلز پارٹی نے عدالتی فیصلے کو مسترد کردیا
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ‘ سینٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے پانامہ کیس سے متعلق مزید تحقیقات کے لئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کے حوالے سے عدالتی فیصلے کو مسترد کرتے […]
-
کپتان کی وزیراعظم کے استعفیٰ کیلئے احتجاج کی دھمکی
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 28اپریل جمعہ کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کے استعفیٰ کیلئے سڑکوں پر آئیں گے، پاناما لیکس کیس کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کا کوئی فائدہ نہیں،وزیراعظم […]