اھم خبریں

سی پیک: جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پاکستان کو فائدہ ہوگا: چین

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ چین ایک سڑک ایک بیلٹ کے وژن پر عمل پیرا ہے،دنیا چین کے ترقیاتی منصوبوں سے فائدہ اٹھارہی ہے،سی پیک منصوبہ پورے خطے میں ترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے،سی پیک ون بیلٹ ون روڈ […]

  • شرجیل انعام میمن نے وفاقی وزیر داخلہ کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا مشورہ ہے کہ چوہدری نثار وفاقی وزیر رہیں، جج نہ بنیں، چوہدری نثار میرے اوپر بنائے گئے مقدمات اوراپنے قائدین پر مقدمات کے حوالے سے […]

  • بھارت بدترین ریاستی دہشت گردی پر اتر آیا ہے

    لاہور (ملت + آئی این پی) مشیر خارجہ ترتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت بدترین ریاستی دہشت گردی پر اتر آیا ہے ، اس معاملے پر پاکستان خاموشی اختیار نہیں کر سکتا، عالمی طاقتیں مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی بند کروائیں۔ منگل کو بھارتی بربریت سے 4 کشمیریوں کی شہادت پر مشیر خارجہ نے […]

  • برف پگھل گئی

    حیدر آباد (ملت + آئی این پی) برف پگھل گئی ،وزیراعظم محمد نوازشریف نے دورہ حیدرآباد کے دوران سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ سردار ممتاز علی بھٹو سے ملاقات کرکے تمام گلے شکوے دور کردیئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے دورہ حیدر آباد کے دوران سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ […]

  • ”نیب ترمیمی بل2017″منظور

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے احتساب ارڈ یننس میں ترمیم کا بل ”نیب ترمیمی بل2017″منظور کر لیا،بل کے تحت نیب ازخود پلی بارگین نہیں کر سکے گی ، نیب عدالتی احکامات کے بعد ہی نیب پلی بارگین کر سکے گی،پلی بارگین کرنے والا شخص […]

  • سندھ حکومت نے گیس لائن توسیع کے منصوبوں پراعتراض کردیا

    کراچی (ملت + آئی این پی) سندھ حکومت نے وفاق کی جانب سے پنجاب میں گیس لائن توسیع کے 97 منصوبے شروع کرنے پرتحریری طور پراعتراض کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کوخط لکھا ہے جس میں پنجاب میں گیس لائن توسیع کے 97 منصوبے شروع کرنے پرتحریری طورپراعتراض اٹھائے گئے ۔ […]