اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاراچنار دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بربریت ہے،ایسی کارروائیاں کرنے والے ملک کی ترقی اور امن کے دشمن ہیں،امن کے دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا۔ہفتہ کو وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاراچنار میں […]
اھم خبریں
معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بربریت ہے؛ مریم
-
پاراچنار دھماکے میں 20افراد شہید
راولپنڈی: (ملت+آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاراچنار دھماکے میں 20افراد شہید اور 30 زخمی ہوئے۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاراچنار میں سبزی مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں20افراد شہید جبکہ 30زخمی ہوئے ہیں۔آئی ایس پی آر […]
-
پاکستان جوہری ہتھیار استعمال کریگا،برطانوی اخبار کا دعویٰ
لندن: (ملت+آئی این پی) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت پر واضح کردیا ہے کہ حملے کی صورت میں پاکستان جوہری ہتھیار استعمال کرے گا۔برطانوی اخبار’’فنانشل ٹائمز ‘‘کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکام نے بھارت کی طرف سے حملے کی صورت میں نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے۔نئے بھارتی […]
-
بھارت نے 300ارب کا جنگی سازو سامان خرید لیا
نئی دہلی: (ملت+آئی این پی) جنگی جنون کے شکار بھارت نے اپنا دفاع مضبوط کرنے کیلئے روس اور اسرائیل سے جنگی سازو سامان خریدلیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے اسرائیل اور روس سے 300ارب ڈالر سے زائد رقم کے اینٹی ٹینک میزائلز، ٹینک انجن ، راکٹ لانچر اور دیگر اقسام کا […]
-
چین پاکستان کی سرحد پر ریکارڈ رقم خرچ کریگا
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سنکیانگ یغور خود مختار علاقہ امسال نئی سڑکوں کی تعمیر میں ریکارڈ رقم جھونکے گا تاکہ یہ شاہراہ ریشم اقتصادی بیلٹ کے ساتھ پاکستان کو ملانے والے چین کے تجارتی گڑھ کیلئے بہتر سود مند ثابت ہو گا۔چین کے مرکزی ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق علاقے کے اعلیٰ اقتصادی منصوبہ […]
-
استثنیٰ نہیں آرٹیکل66کے تحت استحقاق مانگاگیا،سپریم کورٹ
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ استثنیٰ نہیں آرٹیکل66کے تحت استحقاق مانگاگیا، آرٹیکل248کے تحت استثنیٰ،66کے تحت استحقاق الگ چیزیں ہیں،جسٹس اعجاز افضل خان نے کہا کہ استثنیٰ اور استحقاق میں فرق ہے جبکہ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ وزیراعظم […]