اھم خبریں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا

  • اسلام آباد :(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں بلوچستان،سندھ میں پانی کی تقسیم کے فارمولے کا جائزہ لیا جائے جبکہ قدرتی گیس کی تقسیم اور پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کے لیے جگہ کی دستیابی پربھی بات چیت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران […]

  • جے آئی ٹی کے سامنے دیا گیا بیان عدالت میں بطور شواہد پیش نہیں کیا جاسکتا،نوازشریف

    اسلام آباد:(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران روسٹرم پر کھڑے ہو کر بیان قلمبند کروانا شروع کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نواز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے دائرالعزیزیہ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔ سماعت شروع ہوئی تو سابق […]

  • سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔

    لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی متاثرہ بچی بسمہ امجد کی درخواست پر سماعت کے دوران نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے […]

  • پاکستان اور امارات کا اقتصادی شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

    پاکستان اور امارات کا اقتصادی شراکت داری بڑھانے پر اتفاق ابوظہبی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور شیخ محمد بن زید النہیان کی ملاقات کا اعلامیہ جاری، دو طرفہ تعلقات کو طویل مدت سٹرٹیجک تعلقات کو اقتصادی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق کر لیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی متحدہ عرب امارات کے نائب صدر […]

  • منزل تک پہنچنے کیلئے ”یوٹرن“ لینا لیڈر کی پہچان ہے، عمران خان

    منزل تک پہنچنے کیلئے ”یوٹرن“ لینا لیڈر کی پہچان ہے، عمران خان اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے یوٹرن کے حوالے سے اپنے بیان پر قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی دولت چھپانے کے لیے جھوٹ بولنا چور کی نشانی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

  • تحریک انصاف

    چوری کے ووٹ سے بننے والی حکومت سینہ زوری پر اتر آئی، بلاول

    چوری کے ووٹ سے بننے والی حکومت سینہ زوری پر اتر آئی، بلاول گلگت بلتستان: (ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نیا پاکستان کے نام پر پرانا پاکستان تباہ کرنے والوں کو روکیں گے، انہیں ”توں توں میں میں“ کے علاوہ تیسرا کوئی لفظ نہیں […]