اھم خبریں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے خلاف اور مسئلہ کشمیر پر حکومت کے ساتھ ہیں،بلاول بھٹو زرداری

  • اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مسئلہ کشمیر پر حکومت کی مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں لوگوں پر جاری ظلم و ستم اور بھارتی حکومت کے غیر انسانی رویئے کی سخت مذمت کی ہے اور کشمیریوں کیلئے حق خودارادیت کی مکمل […]