اھم خبریں

اطلاعات تک رسائی کا قانون سب سے پہلے ن لیگ کی حکومت میں بنا‘ پرویز رشید

  • اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں اطلاعات تک رسائی کا قانون سب سے پہلے مسلم لیگ ن کی حکومت میں بنا،اس کے بعد قانون کا مسودہ سینیٹ نے تیار کیا،مسودے کو صرف قانونی زبان میں تبدیل کیا گیا،روح قائم رکھی گئی۔پیر کو رائٹ ٹو انفارمیشن چیمپئنز […]

  • مودی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہے ہیں‘ سیکریٹری خارجہ

    نریندر مودی کے بیانات اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ ہندوستان کشمیر کی صورتحال پر گھبراہٹ کا شکار ہے، ہندوستانی قیادت مسلسل اشتعال انگیز بنایات اور بے بنیاد الزامات کے ذریعے پاکستان کو بدنام کرنے پر تلی ہوئی ہے، اعلیٰ سیاسی قیادت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنا افسوس ناک ہے،ہندوستانی رہنما اپنی […]

  • جمرود میں قبائلی عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی ، بھارت کیخلاف مظاہرہ

    بھارتی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائیگا، قبائلی پاک فوج کے ہر اول دستے کا کام کرینگے،مظاہرین جمرود(آئی این پی ) خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود ٹیڈی بازار میں پاک فوج کے حق میں ہزاروں قبائل نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں مختلف ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی عمائدین نے بھی شرکت کی۔ […]

  • عمران خان مقامی ہوٹل کی لفٹ میں کئی منٹ پھنسے رہے

    لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان اور دیگر قائدین مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنسے رہے ۔تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز لاہور میں مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے لیے آمد کے موقعہ پر تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان ‘جہا نگیر خان ‘سید صماصم […]

  • سمجھوتہ ایکسپریس بحال ، 138 مسافروں کو لے کر بھارت روانہ

    لاہور … بھارتی حکومت نے گذشتہ روز معطل ہونے والی سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین سروس کو بحال کر دیا ، ٹرین 138 مسافروں کو لیکر بھارت کیلئے روانہ ہو گئی ۔ پاک بھارت دوستی بس سروس بھی گیارہ مسافروں کو لے کر واہگہ بارڈر کے راستے نئی دہلی چلی گئی ۔ کسانوں نے احتجاج کا بہانہ […]

  • میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ

    میانوالی: پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ طیارہ تباہ ہونے سے کوئی […]