اھم خبریں

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری اپیلٹ ٹریبونل میں چیلنج

  • لاہور(ملت آن لائن) پاکستان عوامی تحریک نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کو چیلنج کردیا۔ ریٹرننگ افسر نےحقائق کےبرعکس کلثوم نوازکےکاغذات منظورکیے، اپیل کنندہ پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشت این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا۔ نشست […]

  • نوجوان داعش سے منسلک تنظیموں سے بہت زیادہ محتاط رہیں، سربراہ پاک فوج

    راولپنڈی(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نوجوان داعش سے منسلک تنظیموں سے بھی بہت زیادہ محتاط رہیں کیوں کہ پڑھےلکھے نوجوان داعش کا بڑا ہدف ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے آئی ایس پی آر ڈائریکٹوریٹ […]

  • این اے 120 سے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

    اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 120 سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔ تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کی جانب سے این اے 120 پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے […]

  • ملک میں عام انتخابات مشکل نظر آرہے ہیں۔چوہدری شجاعت

    کراچی(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا کہ فی الوقت انھیں ملک میں عام انتخابات مشکل نظر آرہے ہیں۔ اللہ خیر کرے۔ تاہم الیکشن ہوئے تو ہماری کوشش ہوگی کہ تمام مسلم لیگی مل کر اس میں حصہ لیں۔ احتساب مجھ سمیت ہر کسی کا ہونا چاہیے۔ ان سے پوچھا گیا […]

  • نیب کا حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس دوبارہ نہ کھولنے کا فیصلہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کو دوبارہ نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب نے اس ریفرنس پر سپریم کورٹ سے رجوع نہیں کیا تھا۔ جیونیوز کے مطابق نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ حدیبیہ پیپر ملز کیس کو کالعدم قرار دے چکی ہے اس […]

  • نوازشریف مکافات عمل کاشکارہیں ، عمران خان

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف مکافات عمل اشکارہیں ،بلاول بچہ اورسیاست سے نابلد ہے،کہیں مانسہرہ کےجلسےمیں روہی نہ پڑے۔ مانسہرہ کے تفریحی مقام شوگران میں آنے والے سیاحوں اور پارٹی ورکرز سے بات چیت کے دوران عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا انجام بہت قریب […]